مثل لباس ہوے ہیں لوگ🔥
😡ایک اوڑھا ,ایک چھوڑا
لہجے کتنی دیر میٹھے رکھنے ہیں 🔥
💯یہ ضرورت طے کرتی ہے
اک اور محبت اسے دیتی تھی صدا۶یں 😡
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں 😞تھا
غیر کے دل میں گر اترنا تھا❤
💔میرے دل سے اتر گے ہوتے
انداز نرالے ہیں ❤❤❤
🔥🔥🔥آخر پنڈی والے ہیں
پہلے جاو خود کو ڈھونڈو 😎
💯تا کہ تم مجھے بھی پا سکو
وہ ہمیں بھولتے گے 🔥
✌اپنی اوقات کی طرح
کہانیاں دراز محبتوں کی ❤
❤کیوں مختصر سی ہوتی ہیں
Let it hurt
Let it bleed
Let it feel
Let it heal
Let it go🔥🔥🔥
💯💯💯