Being pissed off gets old. I’m just at a whole new ‘fuck it’ level.
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں ☺️
#NAWABZADA😎
O Allah! Fill our hearts with the love of Quran.. Ameen.✨❤️
مت پوچھ ہمارے_نام کی پہچان کہاں تک ہے
تو بدنام #کر تیری #اوقات جہاں تک ہے🤫
Corona k dar se itni v doori na barhow, ke Apka Shona Baby kisi or k Kabu me Ajy😂
کچھ یوں ملی نظر ان سے
باقی سب نظرانداز ہو گئے🖤✨
chl sOo ja ab😑😑😑😑
وقت سارے زخم سی دیتا ہے یار ، وقت
سے بڑی سلائی مشین ابھی ایجاد نہیں ہوئی۔💔🔥
انسان اصل میں خود سے محبت کرتا ہے
اس لیے اپنے جیسا ماحول تلاش کرتا ہے۔💯🔥
یہ سب محبتیں وقتی اور عارضی ہیں
یہاں پہ ہر رشتہ غرض کا رشتہ ہے۔۔💯🔥
حق مارتی ہیں یہ سانولیوں کا
یہ گوری چٹی حسین لڑکیاں 🖤🔥
ذندگی میں اتنا مسکراٶ😄
کے غم بھی آ آکر بولے در فٹے منہ کس دے منہ لگ کے آیا آیں😌😂😂🙈
کتنے جھوٹ تھے ناں دادی کے قصوں میں،😥💔
ہر قصے میں شہزادہ شہزادی کو مل جایا کرتا تھا😔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain