Damadam.pk
Rufi_khan's posts | Damadam

Rufi_khan's posts:

Expectations....☺
R  : Expectations....☺ - 
Rrrrrr...
R  : Rrrrrr... - 
Rufi_khan
 

جب کوئی ایسا ملے جو مجھے پسند کرے
محبت کا اظہار کرے تو تم یاد آتے ہو اور دل کانپ اٹھتا ہے کہ
نہیں پھر سے نہیں وہ سب اب نہی کرنا اب اس کرب سے نہی گزرنا
Feelings,
Emotions,
and then
Irritation,
Anger,
Distance,
Pain,
Suffering,
Torture,
Pest,
Rack,
Trouble,
Worry,
Hopeless & Hell.

"Zain Shakil"✒
R  : "Zain Shakil"✒ - 
NeveR Give Up....
R  : NeveR Give Up.... - 
Women colours of Universe...
R  : Women colours of Universe... - 
Colours of Universe....
R  : Colours of Universe.... - 
Rufi_khan
 

تم نے تم ہی رہنا ہے میں بھی میں کا قیدی ہوں
ہم نے ہم سے کیا لینا آو اس کو دفن کریں

Funny joke
R  : Photoshop from Bestie....😂 - 
DreaMs & Partners....
R  : DreaMs & Partners.... - 
Time illusion....
R  : Time illusion.... - 
Rufi_khan
 

وُجود کی بساط پر...... بڑی عَجیب مَات تھی!
یقین لٹا کے چل پڑے.... گُمان بَچا کے رَکھ لیا!

Rufi_khan
 

:نہ گلے رہے، نہ گمان رہے. نہ گزارشیں رہی نہ گفتگو
نہ میں رہا، نہ تم رہے، نہ فرمائشیں رہی، نہ جستجو..💔

Life Advice image
R  : "Smile like you've never cried, Fight like you've never lost, Love like - 
Rufi_khan
 

گئے دنوں کی عزیز باتیں،
نگار صبحیں، گلاب راتیں
بساطِ دِل بھی عجیب شےھے،
ھزار جیتیں ھزار ماتیں

Rufi_khan
 

آوارگی ہے میری ذات
تو میری ذات سے اجتناب کر🖤

Memories...
R  : Memories... - 
Rufi_khan
 

*اجنبیت ایک راز ہے..!!*
اور___
*راز میں تجسس...*
*تجسس میں کشش...*
اور____
کشش میں___
*ہمیں ایک دوسرے کی کھوج...!!*

Rufi_khan
 

Face yourself, and become more than you were before....

Sweetness.....?
R  : Sweetness.....? -