Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

*ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ !*
*ﯾﮧ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ..*
*ﺑﻠﮑﮧ!!!*
*ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
*ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ*
*اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِىْ حِسَابًا يَّسِيْرًا*🌼🤲🏻

Ruhi_786_pk
 

*دل کرتا ہےنا کہ جب ہم قرآن پڑھیں،*
*تو قرآن ہمارے ے دل میں اترے❤️،*
جیسے *عباد الرحمٰن* کے دل میں اترتا ہے،
*ہمارا دل بھی کانپے،*
*ہماری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،*
*ہمیں بھی رب کہے*
" *فادخلی فی عبدی"*
*ہمارے بھی آنکھ سے آنسو نکلے،*
*یا اللہ میں بھی جب قرآت کروں تو اس کی حلاوت میرے دل کو پگھلائے🤲🏻،*
*اور پھر میں اللہ کےچنے ہوئے لوگوں میں سے ہو جاؤں🤲🏻*

Ruhi_786_pk
 

سوچ سوچ کر خود کو تکلیف مت دیں۔ اپنے آپ کو اذیت نہ دیں۔ رب پر یقین رکھیں وہ بہترین کرنے والا ہے۔ جس دن آپ نے اس کے فیصلے دل سے قبول کر لیے آپ مطمئن ہو جائیں گے۔ اللہ تو مستقل اذیت سے بچانے کے لیے وقتی تکلیف دیتا ہے تاکہ تم پر سکون ہو جاؤ۔ ہم ہر چیز کے بغیر رہ سکتے ہیں سوائے اللہ تعالی کے✨❤️

Ruhi_786_pk
 

*شک کی دیمک صدیوں پرانے تعلقات کو بھی ہمیشہ کے لیے کھوکھلا کردیتی ہے۔ اگر رشتوں کے بیچ میں شک اور بدگمانی آجائے تو پھر فاصلے سمیٹنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہمیشہ خوش رہا کریں خاص کر دوسروں کی خوشیوں میں ۔*
*ہم امیر ترین ، ذہین ترین ، حسین ترین اور ہر معاملے میں بہترین ہوکے بھی ایک دن مر جائیں گے۔*

Ruhi_786_pk
 

*صبر کا دامن تھام کر چلنا بلکل بھی آسان نہیں ہوتا، انسان کو کبھی کبھی وہاں لاکر توڑا جاتا ہے جہاں اسکی ذات کا عکس ہی بدل جاتا ہے۔۔ وہ جو کل شوخ و چنچل ہوا کرتے تھے ان کے پاس پھر خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔*
*ہاں! مگر ہنسی ہوتی ہے دنیا کے لیے نا رکنے والی ہنسی ۔۔ لیکن پھر وہی جب اللّٰہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں تو انکے آنسو نہیں تھمتے کیونکہ اللّٰہ انہیں تھام لیتا ہے، پھر انہیں بس اللّٰہ کی دو باتیں بار بار یاد آتی ہیں*
*"اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے-";(القرآن)*
*"اور اللّٰہ سے نماز اور صبر کے ذریعے مدد مانگو-";(القرآن
🌹🌼🌹

Ruhi_786_pk
 

زندگی کے بہت سارے اسباق میں سے ایک سبق یہ بھی سیکھا ہے میں نے کہ جب ہم اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں معاملہ تو وہ رب ایسی ایسی جگہوں سے نوازتا ہے کہ انسان حیرت زدہ ہو کر سوچتا ہے کہ یا اللہ میرے صبر کا اتنا اچھا پھل!!! ہم لوگ یہ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ جس نے برا کیا اس کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہیں۔ یہ نہیں دیکھتے کہ اللہ ہمیں دنیا میں کیا کیا دے رہا ہے اس کے بدلے۔ اور جہاں تک بات ہے اگلے کے مکافات کی، تو وہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب کس کو کیسے اور کیا سبق دینا ہے۔ صرف ایک بار دل بڑا کر کے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر دیکھیے...🌸

Ruhi_786_pk
 

جب اللہ کی کھلے عام نافرمانی کرتے ہوئے ہمیں لوگوں کا ڈر نہیں ہوتا۔۔ تو اللہ کی اطاعت کرتے ہوئے کیوں لوگوں کے بارے میں سوچتے ہیں، کیوں لوگوں سے ڈر جاتے ہیں ہم..؟
لوگ بڑے ہیں، یا اللہ..؟
عزت لوگوں کے ہاتھ ہے یا اللہ کے..؟
زندگی موت، رزق لوگ دے سکتے ہیں یا صرف اللہ..؟
خوشیاں اور غم لوگوں کی طرف سے ہیں یا اللہ کے..؟
زمین اور آسمان اور اس میں موجود ہر ہر چیز کا کنٹرول لوگوں کے پاس ہے یا اللہ کے..؟
یہ سب جب اللہ کی طرف belong کرتاہے تو حق بھی اسی کا ہے کہ صرف اسی سے ڈرا جائے، اسی کی مانی جائے، اسی سے محبت رکھی جائے، سب سے بڑھ کر خیال اسی کی رضا یا ناراضگی کا رکھا جائے... تو بس پھر توکل کریں اس ذات پر جس کے ہاتھ میں سب ہے۔۔۔ اور چل پڑیں اسکی راہ پر لوگوں سے خوفزدہ ہوئے بنا...

Ruhi_786_pk
 

تم کیوں ٹینشن لیتے ہو ۔ کیوں آزمائش سے گھبراتے ہو ۔ کیوں خود کو اکیلا محسوس کرتے ہو ۔ تمہارا رب ساتھ ہے ۔ لوگوں کی باتیں اور ان کی سوچ کی پراوہ نہیں کرتے ۔ وہ تمہارے ساتھ ہے تمہارا بھلا چاہتا ہے🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷لوگ کہتے ہیں
جس سے محبت کرو وہ بدلے میں محبت نہیں دیتا ....
اللّٰه♡ سے محبت کرو ....
سب کچھ ملے گا ....
اللّٰه♡ بھی ملے گا ....
اللّٰه♡ کی محبت بھی ملے گی .....
اللّٰه♡ کی حسین جنّت بھی ملے گی .....
یا اللہ تعالیٰ ہمیں عشق حقیقی عطا فرما
یا اللہ پاک ہم دنیا سے تھک گئے ہیں ہمارے دل زخمی ہیں اپنی رحمت کا مرہم عطا فرما آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین

Ruhi_786_pk
 

اللہ نے کبھی نہیں کہا کہ اگر بار بار گناہ کرو گے تو معاف نہیں کرو گا۔ ایک دفعہ گناہ ہوا ہے تو آپ معافی مانگو پھر گناہ ہوتا ہے پھر معافی مانگو پھر گناہ ہوتا ہے پھر معافی مانگو جب جب گناہ ہو تب تب معافی مانگو اور ہمیشہ مکمل عزم رکھو کہ اب نہیں کرنا آپ معافی مانگو گے اللہ آپکے گناہوں کو نیکیوں میں بدلتا رہے گا شرط یہ ہے کہ سچی نیت ہو ندامت ہوکہ اب گناہ نہیں کرنا اور ایک وقت آئے گا کہ شیطان بھی تھک جائے گا۔ کیونکہ وہ بھی جانتا ہے کہ یہ معافی مانگے گا تو اسکے گناہ نیکی میں تبدیل ہو جائیں گے۔ یہاں تک کہ آپکی عادت گناہ کی ختم ہو جائے گی آپ اس گناہ کو چھوڑ دیں گے ان شاء اللہ💜

Ruhi_786_pk
 

يُحِبُّونَهم كحب الله "
جب کوئی دل " اللہ " سے بڑھ کر کسی اور چیز سے محبت کرنے لگتا ہے تو اللہ تعالی اس دل کو اسی چیز کی محبت کا محتاج کر دیتا ہے۔ اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ؟ پھر دل اسی چیز سے دھوکا کھاتا ہے اور ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ۔ ہر محبت کو " اللہ " کی محبت کے نیچے رکھیں ۔ جس دل میں " اللہ " کی یاد سے بڑھ کر کسی اور کی یاد ہو وہ دل مردہ کہلاتا ہے۔ جو دل اپنے " اللہ " سے غافل ہو وہ زندہ کہاں ہوتا ہے۔ " اللہ " ہی تو ہے جو سب سے بڑا قدردان ہے ہمارا۔🩵💜❤️
*وہ ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ اللہ سے رکھنی چاہ5)*

Ruhi_786_pk
 

🏵️🌸🏵️
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴عزتـــــ نفس لمبی زبان یا مغرور کـــــردار نہیں عزتـــــ نفس یہ ہے کـــــہ آپـــــ ہر اس چیز سے دور ہـــــو جاؤ جـــــو آپـــــ کی بے قدری کـــــرے ۔*🎗️❤️❤️💓❤️❤️❤️❤️❤️❤️💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں سے
کیا تم جانتے نہیں تمھارا ربّ تم سے کتنی محبت کرنے والا، تمہارا خیرخواہ اور حکمت والا ہے💫🖤

Ruhi_786_pk
 

*زندگی میں کی گئی غلطیاں*
*آپ کو سوچنا ۔ سمجھنا اور بولنا سکھادیتی ہیں*♥️🫀💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں سے
کیا تم جانتے نہیں تمھارا ربّ تم سے کتنی محبت کرنے والا، تمہارا خیرخواہ اور حکمت والا ہے💫🖤🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌺🌺🌺🌺🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷**شِفا تو ہر وقتــــ مانگنی چاہیے، صرفــــ بیماریوں سے نہیں، حد سے بڑھی ہوئی خواہشاتــــ سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے، ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے*♥️🫀 🙂🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Ruhi_786_pk
 

7✿⊱•••┈•┈•┈•┈lll
👈 *بیوی کی غلطیوں پر غصہ نہ کریں بلکہ پیار سے سمجھایئں"* 👉
*گھریلو مسائل میاں بیوی اور بچے*
```
ایک سنہری اصول جو ہر شوہر کو اپنانا چاہیئے وہ یہ کہ اگر انسان گھر میں کوئ ناپسندیدہ چیز دیکھے یا بیوی سے کوئ کوتاہی ہوجاۓ، مثلاً اس نے کپڑے تیار کرنے تھے نہیں کر پائ، کھانا تیار کرنا تھا وقت پر نہیں کر پائ، کسی بچے کا کوئ کام سمیٹنا تھا نہیں سمیٹ پائ تو وہ سوچے کہ بیوی بھی انسان ہے۔ اس سے کوتاہیاں بھی ہوسکتی ہے تو ایسے موقعوں پر خاوند کو اپنا دل بڑا رکھنا چاہیۓ اور چھوٹی موٹی غلطیوں سے درگذر کرنا چاہیۓ اس لیۓ کہ جتنا بڑا دل ہوگا اتنا ہی انسان گھر کے اندر عظیم سمجھا جاۓ گا۔
جب انسان کسی غلطی کا بدلہ لے سکتا ہو، ڈانٹ پلا سکتا ہو، سزا دے سکتا ہو اور پھر اسکو معاف کردے تو جسکو معاف کیا جاتا ہے اسکے دل میں عظمت ب

Ruhi_786_pk
 

اکثر لوگوں کو دوسروں کی پریشانی یا مشکل گھڑی میں ان کا مذاق اڑاتے یا پھر ان پہ طنزو تضحیک کرتے دیکھا ہے، بہت سے لوگوں کو اپنے مشکل وقت میں دوسروں کی باتوں پہ پریشان اور مایوس ہوتے دیکھا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے بدصورت رویے کا احساس دلانے کے لئے کچھ ٹائم پہلے اخبار کے لئے یہ آرٹیکل لکھا معاشرے کے یہ بدصورت رویے ہمی لوگوں کی وجہ سے ہیں اور ان رویوں کو پھر ہمی نے ہی ختم بھی کرنا ہے۔
ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں گھر میں معذور بچے کی پیدائش کو گناہ کا سبب ، جانی اور مالی نقصان کو اللہ کی ناراضگی ، اولاد کے فوت ہو جانے کو نحوست اور اولاد کے نہ ہونے کو اللہ کی مرضی اور حکمت نہیں بلکہ جادو ٹونہ گردانا جاتا ہے۔ جبکہ اولاد اللہ کی طرف سے آزمائش ہے وہ اولاد دے کر بھی آزماتا ہے ، نہ دے کر بھی اور دے کر واپس لے کر بھی آزماتا ہے۔ پھر کوئی کیسے اللہ کی

Ruhi_786_pk
 

ہر چیز کو وقت لگتا ہے,زخموں کو بھرنے میں, صبر آنے میں, ضبط کے آداب سیکھنے میں, خود پہ یقین کرنے میں, ہر چیز ہماری زندگی میں اللہ کی رضا سے ہوتی ہے, اس جس زخم کو بننے میں اتنا وقت لگ گیا وہ چند لمحوں میں کیسے بھر سکتا ہے؟ اور وہ تب تک کیسے بھر سکتا ہے جب تک تم اسے کریدتے رہو گے؟ جو ہونا تھا ہو گیا, جسے جانا تھا وہ چلا گیا , اب جو پاس ہے اس کی طرف بھی تو دیکھو! جس کو تمہاری ضرورت ہے اسکا بھی تو سوچو, جو چلا گیا اسنے تو ایک لمحہ نا سوچا تمہارا پھر جو تمہارا نہیں ہے اس کے لیے خود کو اذیت میں کیوں مبتلا کر رکھا ہ؟ کیوں خدا کو یوں ناراض کر رکھا ہے؟ اللہ کے حکم کو جھٹلاؤ گے تو اسی کی قسم کبھی چین نہیں پاؤ گ, اس لیے خود پر رحم کرو!
خود کو وقت دو, دل کو سمجھاؤ جو کچھ پاس ہے وہی سب کچھ ہے, اور یہ جو سب کچھ ہے اسی میں اللہ کی رضا ہے اور جس میں اللہ

Ruhi_786_pk
 

*اللہ دور کبھی نہیں جاتا جو دوری تمہیں محسوس ہو رہی ہے وہ < دوری بس ایک سجدے سے ختم ہو جائے گی تم سجدہ کرو اور تم اُسے اپنی شہہ رگ سے بھی قریب پاؤ گے ۔ اور جو دوری آئی بھی ہے وہ اُس کی طرف سے نہیں تمہاری طرف سے آئی ہے وہ دور نہیں جاتا ہم خود ہی دور آجاتے ہیں اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے بھا گئے .. تم جاؤ اس کی طرف .. ما نگو اُس سے اُس کی رحمت کو اُس کے کرم کو .. وہ تمہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹائے* *گا* 🫀♥️

Ruhi_786_pk
 

اب فرق نہیں پڑتا کہ لوگوں کی رائے آپ کے بارے میں کیا ہے جب آپ نے ایسے لوگ بھی بدلتے دیکھے ہوں جو آپ سے آپ کی ذات سے مزاج سے واقف تھے مگر پھر بھی آپ کے مخالفین کی تقلید کرتے رہے. جھوٹ کوئی سننا نہیں چاہتا اور سچ کسی سے سنا نہیں جاتا لہذا اپنی ذات و عبادات تک حتی الامکان محدود رہیں. نہ ایسے لوگوں میں مجالست اختیار کریں جو آپ کی سوچ کو محض منفیت کی طرف دھکیلتے ہوں. یا آپ کی حوصلہ افزائی کے بجائے تحقیر کرتے ہوں.💞
میں ہمیشہ ایک بات کہتی ہوں:
اپنا_ایک_معیارمقررکریں💌
خود کو پست مت ہونے دیں. اپنی ذات پر بھروسہ کرنا انسان کو کامیابی تک پہنچانے کے ذرائع میں سے ہے.💖

Ruhi_786_pk
 

اللہ نے کبھی نہیں کہا کہ اگر بار بار گناہ کرو گے تو معاف نہیں کرو گا۔ ایک دفعہ گناہ ہوا ہے تو آپ معافی مانگو پھر گناہ ہوتا ہے پھر معافی مانگو پھر گناہ ہوتا ہے پھر معافی مانگو جب جب گناہ ہو تب تب معافی مانگو اور ہمیشہ مکمل عزم رکھو کہ اب نہیں کرنا آپ معافی مانگو گے اللہ آپکے گناہوں کو نیکیوں میں بدلتا رہے گا شرط یہ ہے کہ سچی نیت ہو ندامت ہوکہ اب گناہ نہیں کرنا اور ایک وقت آئے گا کہ شیطان بھی تھک جائے گا۔ کیونکہ وہ بھی جانتا ہے کہ یہ معافی مانگے گا تو اسکے گناہ نیکی میں تبدیل ہو جائیں گے۔ یہاں تک کہ آپکی عادت گناہ کی ختم ہو جائے گی آپ اس گناہ کو چھوڑ دیں گے ان شاء اللہ💜

Ruhi_786_pk
 

" *کیا ایمان کے دل میں داخل ہونے کا یہ مطلب ہے کہ انسان گناہ نہیں کرتا؟”*
ہر گز نہیں۔ بلکہ انسان خطائیں کرتا ہے لیکن اس کا دل فوراً اسے ملامت کرتا ہے۔ اسے احساس ہو جاتا ہے ، غیبت کرنے کے بعد فوراً سے دل میں الارم بج جاتا ہے۔ اس الارم کا بجنا انسان کے ایمان کی نشانی ہے۔ اس لیے جب گناہ ہو جائے تو فوراً توبہ کریں اور کوئی نیکی کر لیں،نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں۔
ایمان یہی ہے! ایمان کا مطلب یہ نہیں کہ ہم پرفیکٹ ہو جائیں گے بلکہ یہ ہے کہ ہم خود کو بار بار راہ راست پہ لاتے رہیں گے ۔۔۔

Ruhi_786_pk
 

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
جانتے ہوں تم خاص کیوں ہو ؟😇🎀
کیونکہ تم ہر بار صبر کر لیتے ہو، تم شکوہ نہیں کرتے تم خود کو بدل رہے ہو۔ تمہاری تنہائی میں رب سے باتیں ہوتی ہیں ۔ تم نے مقصد حیات کو جاننا شروع کر دیا ہے تمہاری اُمید اللہ سے ہے اُن حالات میں جب کچھ بھی تمہارے حق میں نظر نہیں آتا ۔ کیونکہ تمہیں اللہ نے چن لیا ہے اور جن کو وہ چن لیتا ہے اُن کو خاص کر دیتا ہے ۔