چاہیئے حالات کتنے بھی برے کیوں نہ ہو 💃💕مجھے محبت ہے تم سے 💝💃اب یہ تحفےدیکھو مجھے دینے نہيں آتے وہ اس لیئے لینے ہی نہيں آتے خود کی پسند سے تو بس گلاب 🌹🌹 دے سکتا ہوں ۔ باقی کچھ بھی پوچھ لو جواب دے سکتا ہوں ۔تمارے سوا کبھی کسی اور پہ نظریں اٹھے گی نہيں چلو اٹھ بھی گی تو یقین مانو ٹیکے گی نہيں ۔۔ہماری محبت میں ہمیں اک دوسرے سے بے فضول کا وعدہ نہيں کرنا 💓💗💕💕 کیونکہ عشق کرنا ہےپر بہت زیادہ نہيں کرنا بس اتنا کرنا ہے کہ زندگی تمارے ساتھ بھی بیتے ۔ اور اگر کبھی کسی روز خدا کا من بدل جائیں تو یہ زندگی تمارے بعد بھی بیتے 🍂🍂🍁🍁 Only My love 🌹🌹
💕💕ya Poetry Mery Lover K Naam 💃💃 OR My Frnd BlackRose k naam 💃💃 عرض کیا ہے کہ شکایتں تو لاکھو رہتی ہوں گی اسے بھی مجھ سے مگر کریں کوئی میرا ذکر تو تعریفوں کے پل باندھ دیا کرتا ہے 😍 گوار نہيں اسے کوئی گندی نظروں سے دیکھے مجھے کمزور نہ پڑھ جاؤں اس لیئے وہ اکثر میرے کندھوں پہ ہاتھ رکھ لیا کرتا ہے 🙏 کہ میری ہر غلطی کہ معافی ہے اس کے پاس مگر مجھے کبھی غلط قرار نہيں کرتا بے اعتباری لفظ مجھ سے کھوسو دور رکھتا ہے ورنہ 💕💕😘 کب کا کہہ جاتا میں تم سے پیار نہيں کرتا ۔ کہ میرے ایب میری خامیایا اپنانے کی ہمیت رکھتا ہے اور پروفیکٹ لیئی جہاں بات آئے اسےمیرا چہرہ دیکھاتا ہے ۔ میں خوش نصیب ہوں وہ مجھے کھونے سے ڈرتا ہے 💃💃💃💃