اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملا تو
صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا
بلکہ میچور انسان کا انتخاب کرنا
جسے صحیح غلط کا پتہ ہو
جانتا ہو کہ آپ کو اچھا برا کیا لگتا ہے
اُسکے مطابق خود کو ڈھالنے کا ہنر رکھتا ہو
علم کے ساتھ عمل کرنے کا پابند ہو
اور آپ کو بھی تلقین کرے
عزت دینے والا اور احساس کرنے والا ہو
اسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں
وہ باکردار انسان صرف اور صرف آپ کا ہو...!!💯