Damadam.pk
Rumaisa_Malik's posts | Damadam

Rumaisa_Malik's posts:

Rumaisa_Malik
 

Morning to all

Rumaisa_Malik
 

زندگی نے ایک بات تو سكھا دی
كہ ہم ہمیشہ كسی کے لیے خاص نہیں رہ سکتے

Rumaisa_Malik
 

سب ضروری کام چھوڑیں اور آج کی تاریخ دیکھیں
4 3 2 1
👻😜😂

Rumaisa_Malik
 

Ksy ho sb

Rumaisa_Malik
 

السلام علیکم

Rumaisa_Malik
 

Hu morning

Rumaisa_Malik
 

Gud nyt all

Rumaisa_Malik
 

Gud nyt all frnds

Rumaisa_Malik
 

سنو جاناں!
میں نے اپنی تمام چاہتیں تم پہ ختم کر دی ہیں
لیکن بعد از تمہارے
میرا دل شدید کرب میں مبتلا ہو گیا ہے
تمہاری ادھوری باتیں اور یادیں نجانے کیوں میرا پیچھا نہیں چھوڑتی
نجانے دل کو وہی چیز کیوں پسند آتی ہے جو مل نہیں سکتی
لیکن کبھی کبھی میرا تم سے بات کرنے کو شدید دل چاہتا ہے
دل چاہتا تمہیں کال کروں تم سے باتیں کروں اور ڈھیر سارا رو دوں
لیکن یہ سوچ کر میں چپ ہو جاتی ہوں کہ نجانے تم بات کرو گے کے نہیں شاید تمھیں میری موجودگی چین نہ دے
اور پھر میں گھنٹوں تمہاری وال کو تكتی رہتی ہوں
اور تمہارے لاسٹ سین کو دیکھتے دیکھتے جو اذیت ملتی ہے وہ بس میں ہی جانتی ہوں!
تمہاری محبت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میرے لیے نا سور بنتی جا رہی ہے
اب میرے تمام جذبات
میری ساری خوشیاں مر سی گئی ہیں

Rumaisa_Malik
 

السلام علیکم کیسے ہیں سب

Rumaisa_Malik
 

Today is my brthdy

Rumaisa_Malik
 

عقل بانٹنے لگی ہوں سب لڑکے شاپر لے کر پہنچ جائیں لائن بنا کر آئیں کسی کو دھکا نہ دیں سب کو ملے گی پہلے آئیں پہلے پائیں

Rumaisa_Malik
 

Morning all

Rumaisa_Malik
 

Salam to all

Rumaisa_Malik
 

کیسے کیسے بے وقوف لوگ پڑے ہیں لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں کہ ہم آرمی سے ہیں آرمی والے اتنے فالتو نہیں ہوتے کہ ان لوکل سائیٹس پہ پڑے رہیں ویسے بھی اگر آرمی ہو بھی تو سرحد پہ جاؤ یہاں ان سائیٹس دے تمہارا کیا لینا دینا بڑے آئے آرمی مین میں خود الحمد للہ آرمی فیملی سے ہوں جانتی ہوں کہ آرمی والے کیسے ہوتے ہیں

Rumaisa_Malik
 

سنو آج سے کوئی ون آن ون نہ آئے جس نے بھی ون آن ون کا میسج کیا میں سکرین شاٹ لگاؤں گی جس نے بھی بات کرنی ہے پوسٹ پر کرے
مشوم رومی وارننگ دیتی ہوئی

Rumaisa_Malik
 

اپنی پہلی پانچ emojis دکھاؤ 😝
کرتوت چیک کرنے ہیں سب کے😜
Mine
😀😁🙄🤕🤣

Rumaisa_Malik
 

Salam

بالکل بہت تکلیف دیتے ہیں
R  : بالکل بہت تکلیف دیتے ہیں - 
Rumaisa_Malik
 

Hi frnds