Damadam.pk
Rumaisa_Malik's posts | Damadam

Rumaisa_Malik's posts:

Rumaisa_Malik
 

تجھے پسند نہیں تو اعتراض نہ کر
بنے بنائے میں ترمیم کون کرتا ہے

چہرہ دیکھ کہ نہ جان پاؤ گے حقیقت جناب
کہیں پتھر کہیں موتی اور کہیں آئینہ ہیں ہم
R  : چہرہ دیکھ کہ نہ جان پاؤ گے حقیقت جناب کہیں پتھر کہیں موتی اور کہیں آئینہ ہیں - 
Funny joke
R  : یہ میں ہوں یہ میرے پر ہیں اور اڑنے کی تیاری ہورہی ہے😁🙊 - 
Rumaisa_Malik
 

رحمتوں کا نزول ہوتا رہتا ہے اُن پر
پڑھتے رہتے ہیں جو درود نبی ﷺ پر۔۔۔💯❤️
🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹

Rumaisa_Malik
 

زندگی پشتو فلم کی طرح ہوگئ ہے😕😒
چل تو رہی ہیں پر سمجھ نہیں آرہی🙄

Rumaisa_Malik
 

آدھے سے زیادہ رشتے
آستین کے سانپ ہوتے ہیں

Rumaisa_Malik
 

سخت ہوائیں کب آثر آنداز ھو جائیں کسی کو معلوم نہیں ہوتا!

Rumaisa_Malik
 

تو میرے ہوش کھونے سے حیرت زدہ نہ ہو
صرف اس پہ غور کر کہ تو کتنا جمیل ہے

Rumaisa_Malik
 

میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر بیٹھ تو جاتی ہوں ،،،
مگر گفتگو نہیں کرتی⁦🤘🔥

Rumaisa_Malik
 

رب کی آزمائش بہت سخت ہوتی ھے اسے سہنا ھر اک کے بس کی بات نہیں ہوتی

Rumaisa_Malik
 

رب کی آزمائش بہت سخت ہوتی ھے اسے سہنا ھر اک کے بس کی بات نہیں ہوتی

Rumaisa_Malik
 

یہ میں ہوں
یہ میری پوسٹ ہے
اور یہ جا رہے بدتمیز لوگ پوسٹ اگنور کر کے!

Rumaisa_Malik
 

مولا علؓی سے عشق کرے حضرت معاویؓہ سے وفا نہ کرے
اہلسنت میں ہوں ایسے منافق خدا نہ کرے
ہر صحابی نبیﷺ جنتی جنت ❤

.....,,,....,,
R  : .....,,,....,, - 
Rumaisa_Malik
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
.😍❤

Rumaisa_Malik
 

Ebening all

Rumaisa_Malik
 

Morning aall

Rumaisa_Malik
 

Hi all ksy ho sab bacha party

Rumaisa_Malik
 

14فروری حیا ڈے

Rumaisa_Malik
 

Gud nyt all