کل کریں گے تم پر شاعری دسمبر
نومبر کی آج آخری رات ہے 💔
رومان
سنہری شام، ڈھلتے سائے
ٹھنڈا نومبر، گرم چائے
رومان
اندھیروں سے کہہ دو کہ بچپن بیت چُکا ہے
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے
رومان
تمہارے ساتھ ہی رہنا
یا تجھ کو سوچتے رہنا
گزارا ہے میں نے یوں اکثر
نومبر بھی
دسمبر بھی
رمان
اپنے نظروں میں اچھے ہیں
سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں لے رکھا
رمان
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں
رومان
مصلحت کے دھاگوں نے
ہونٹ سی دیئے میرے
ورنہ، اپنے ٹوٹنے کا
کِس کو غم نہ ہوتا
رومان
نظر انداز کرے جو کوئی
سکون کیجئے جانے دیجئے
رومان
امیدیں نہیں لگانی چاہیے جب ٹوٹتی ہیں تو روح تک زخمی کر دیتی ہے
رومان
اگر میں کہوں کہ ہاں! ہوگیا ہے "ع ش ق" تم سے تو کیا کروگے؟
رکھو گے اقرارِ وفا ہتھیلی پر یا انکار تھما جاؤ گے۔۔؟
رومان
وہ بلندی کس کام کی! جس پر انسان
چڑھ کر انسانیت سے ہی گر جائے
رومان
ویرانی اندر کی
ایک قلب جانے، ایک رب جانے
رومان
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ💕
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے❤
رومان
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی
رومان
میں صبر کا وہ درجہ چاہتی ہوں کہ جب تمہارا نام میرے سامنے لیا جائے تو نہ میری آواز مدھم ہو نہ میرا لہجہ بھیگے، نہ میری آنکھ نم ہو
رومان
زندگی سکھا رہی ہے...!
آہستہ آہستہ...!
لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں¿💫
یار قضا ہوجائے تو
دکھ واجب ہوجاتے ہیں
رومان
ہمارے حصے میں فقط
عذر آئے، جواز آئے، اُصول آئے
رومان
میں جانتی ہوں کہ میں سراپاِ بیزاریت ہوں
لوگ مُجھے جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں!!
رومان
کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمارے آنسوں بھی نہ قبول ہوئے
😭
رومان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain