Damadam.pk
Ruman.Fatima's posts | Damadam

Ruman.Fatima's posts:

Ruman.Fatima
 

میں اپنی انا میں آجاؤں تو اجیرن کردوں
تیرے ربطے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے
رومان

Ruman.Fatima
 

یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
تمہیں دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا
رومان

Ruman.Fatima
 

اور کیا زندگی رہ گئی
ایک مسلسل کمی رہ گئی!!
وقت پھر درمیاں آگیا
بات پھر ان کہی رہ گئی!!
رومان

Ruman.Fatima
 

اور کتنی کروں اداکاری؟
خون لگتا ہے مسکرانے میں۔
رومان

Ruman.Fatima
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِِِ ناگوار میں جینا کمال ہے۔
رومان

Ruman.Fatima
 

وہ خوابوں کی طرح سچا بہت تھا
یہ دھوکہ تھا مگر اچھا بہت تھا
رومان

Ruman.Fatima
 

تیری ابتدا کوئی اور تھا
تیری انتہا کو اور تھا
تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا
تیرا آشنا کوئی اور تھا
ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک
تیرے ساتھ شریکِ سفر رہیں
تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی
تیرا راستہ کوئی اور تھا
رومان

Ruman.Fatima
 

قبولیت کی تمام راہیں۔۔۔کھُلی ہیں لیکن
میں کیا کروں میری دعائیں عجیب سی ہیں
شب بخیر
رومان

Ruman.Fatima
 

میں عرضِ غم کا ہر فن جانتی ہوں
اگر چاہوں تو ہنس کر بھی رُلا دوں 🍃
رومان

Ruman.Fatima
 

زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں
پسند تو بہت کچھ ہے مگر چاہیے کچھ بھی نہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

خاموشیوں کو رکھا ہے مزاج میں شامل
ہم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل
رومان

Ruman.Fatima
 

عشق اوڑھا تھا ایک سہیلی نے
ہوگئی ساری لڑکیاں خاموش
رومان

Ruman.Fatima
 

ہم جیسے پھول روز کہاں کِھلتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

I don't
Hurt people
With" Lie's
I kill them
With Truth
رومان

Ruman.Fatima
 

یارب مجھے کسی کے دل پہ بوجھ مت بننے۔۔۔۔دینا
جو مجھ سے دور ہونا چاہے۔مجھے اس سے پہلے کر دینا
رومان

Ruman.Fatima
 

اور پھر میں نے اپنے محبوب سے
اُسکے محبوب کی باتیں بھی سنی ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھی
رومان

Ruman.Fatima
 

نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں۔
رومان

Ruman.Fatima
 

گمان نہیں یقین ہے کوئی کسی کا نہیں ہوتا 💯🔥
رومان

Ruman.Fatima
 

تعلق مختصر تھا لیکن
یاد عمر بھر رہے گا
رومان