Damadam.pk
Ruman.Fatima's posts | Damadam

Ruman.Fatima's posts:

Ruman.Fatima
 

وہ میری بھی بدلے گا تقدیر وہ میرا بھی تو خدا ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا
اندازہ نہ کرسکے 🙇
اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا لفظوں کو ضائع کرنا ہے 💯✔
رومان

Ruman.Fatima
 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کچھ درد آواز چین لیتے ہیں !!
رومان

Ruman.Fatima
 

اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کے سمجھ میں نہیں آتے
رومان

Ruman.Fatima
 

اور پھر زندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ 💯🔥
رومان

Ruman.Fatima
 

اُلجھے ہوئے ذہنوں کو ، سجدے سُلجھا دیتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

جو آپکو نظر انداز کرے
اسے نظر آنا ہی چھوڑ دو ✌😎
رومان

Ruman.Fatima
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی ہار ضرور ہوتی ہے
جس کہ بعد جیتنے کو دل نہیں کرتا
رومان

Ruman.Fatima
 

دھیاں کوئی نہیں دیتا۔۔۔۔۔دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار۔۔۔۔۔بڑے غور سے سنا جاتا ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

اگر کسی شخص سے بات کرتے وقت
چہرے پہ مسکراہٹ آنے لگے
تو اسے فوراً block کردو
ورنہ یہ آپ کی آخری مسکراہٹیں ہو سکتی ہیں۔۔!
رومان

Ruman.Fatima
 

لوگ کہتے ہیں بہت ضدی ہو تم"
اب کیا کروں میرے بابا نے مجھے جھکنا نہیں سکھایا"
رومان

Ruman.Fatima
 

مختصر کیے آپ نے رابطے
تو ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی
رومان

Ruman.Fatima
 

زندگی خواب دیکھتی ہے مگر
زندگی زندگی ہے خواب نہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

چھوڑنے والے کیا جانے
یہ یادوں کے بوج کتنے بھاری ہوتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہئے
رومان

Ruman.Fatima
 

کتنے عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں
یہ لوگ ساتھ ستر کیسے گزار لیتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

رنگین خواب اُونچے شوق
آگے زندگی پیچھے موت
رومان

Ruman.Fatima
 

آنکھ میں نم تک آ پہنچی ہوں
اُس کی غم تک جا پہنچی ہوں
پہلی بار۔۔۔۔محبّت کی تھی
آخری دم تک جا پہنچی ہوں
رومان

Ruman.Fatima
 

غم دے کر دلاسے
ہاے یہ اپنوں کے تماشے
رومان