Damadam.pk
Ruman.Fatima's posts | Damadam

Ruman.Fatima's posts:

Ruman.Fatima
 

وہ پھول جیسی لڑکی
اُس رات شیشوں جیسی ٹوٹی تھی
رومان

Ruman.Fatima
 

نہ ہَوں جس میں جدا۔۔۔۔۔۔پتے شجر سے
کوئی ایسا دِسمبر۔۔۔۔۔۔ڈھونڈتی ہوں
رومان

Ruman.Fatima
 

ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں ہمارے شہر میں
ہر طرف یادوں کا دسمبر بکھر گیا
رومان

Ruman.Fatima
 

لو بدل گیا موسم
ہُو بہو تمہاری طرح
سرد ہوائیں، اداس راتیں
رومان

Ruman.Fatima
 

دسمبر جب بھی آیا ہے میرے خاموش کمرے میں
میرے بستر پر بکھری سب کتابیں بھیگ جاتی ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

اچھی لڑکی ضد نہیں کرتی
دیکھو عشق بُرا ہوتا ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند رہتا ہے
💯✌
رومان

Ruman.Fatima
 

مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔
خاموش، سادہ، منفرد اور تنہا۔۔۔۔۔۔
رومان

Ruman.Fatima
 

سبھی قہقہوں سے سوگوں سے روگوں سے
ہائے دل بھر گیا ہے اب لوگوں سے
رومان

Ruman.Fatima
 

تہمت اتار پھینکی، لباده بدل دیا
خود کو ضرورتوں سے زیادہ بدل لیا
رومان

Ruman.Fatima
 

میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا
رومان

Ruman.Fatima
 

ذرا سا ہٹ کے چلتی ہوں
زمانے کی روایت سے
کہ جن پر بوجھ میں ڈالوں
وہ کندھے یاد رکھتی ہوں
رومان

Ruman.Fatima
 

کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بیچنیاں
اے محبّت خدا کے واسطے ذرا محبّت سے پیش آ
رومان

Ruman.Fatima
 

کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بیچنیاں
اے محبّت خدا کے واسطے ذرا محبّت سے پیش آ
رومان

Ruman.Fatima
 

ایک حماقت یاد آئ دیر تک ہنستے رہے
ہم غلط پٹڑی پہ بیٹھے ریل کو تكتے رہے!
رومان

Ruman.Fatima
 

میں کسی کی باتوں پہ کب روتی ہوں
میں تو بس اپنی نادانیوں پہ روتی ہوں
رومان

Ruman.Fatima
 

تجھے قاغز پر بھی بنا کر دیکھا میں نے
تیرا رویہ وہاں بھی مجھے تکلیف دیتا ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش
گر یہ کچھ بے سبب نہیں آتا
رومان

Ruman.Fatima
 

جانتا کیسے وہ انتظار کا دکھ
میں اُس کو ہر پل، میسر ہی رہی
رومان

Ruman.Fatima
 

فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے
✌💯
رومان