میرے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر 💝
یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے💝
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وزیر حارجہ کی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات پاکستاں کو سیمی فائینل تک پہچانے میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا 🤪🤣🤣
اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو,,,
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو۔۔۔🔥
وه اگر چا ہتا تو اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے ٹک ٹک کر کے چالیس پچاس بنا سکتا تھا مگر وه ملک کے لیے کھیلا۔ویل ڈن حار ث ۔۔۔۔
جن کے سینکڑوں خدا ہیں وہ یکجا کھڑے ہیں
جن کا ایک خدا ہے وہ بکھرے پڑے ہیں
ek wari phr Good morning
Alham du LiLlah Good morning
is time khalis muhabat waly log online hein
چٹا چولا گول گھیرا۔۔۔💃💃
ڈھولے دی آئی ڈی دا میرا چوتھا پھیرا۔۔۔🥰😘
masoom si pari hn men
کبھی لگتا ہے
تیری فرصت کا مشغلہ ہوں
کبھی لگتا ہے
تیری مصروفیت میں بھی مائل ہوں
کبھی حد سے بڑھی ہوئی دیوانگی لگے
کبھی لگے یونہی ویرانگی سی ہوں..!🙂🖤
#
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو،
اُسے خاموش رہنا چاہیے۔
کیونکہ۔۔!
اُس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔ 🖤
#
عجب طرح کی اذیت ہے ان دنوں مولا
تمہیں پتا بھی ہے لیکن بتانا پڑ رہا ہے
خُوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن ، اِک سکونِ دِل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے🖤
قسم سے!
مجھے نہیں معلوم
اُسے کہاں مشکل پیش آئی؟
میں نے اُس سے رابطے میں رہنے
کے علاوہ...
کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا۔
#
اک تبســـــــم کا بھــرم آباد ہونٹـــوں پر کئـے
جی رہے ہیں لوگ اپنی اپنی ویرانی کے ساتھ
🖤🥀
ye kia bat huve____
2bjy hogye
dil ne ye kaha hai Dil se____
neend ghayeb he aj
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain