بنا دیکھے کسی سے یہ رفاقت کیسے ہوتی ہے
عجب دنیا ہے اَجنَب سے محبت کیسے ہوتی ہے
رفیقوں کی رفاقت بھی بہت دیکھی ہے گر یارو
یہ فس بک کی رفاقت سے عقیدت کیسے ہوتی ہے
👇 👇
کہیں پر ہم تو دل اپنا دھڑکتا چھوڑ آئے ہیں
کلیجے کو وہیں پر ہی سسکتا چھوڑ آئے ہیں
ہم اپنے آنے والوں کو ٹھکانا چھوڑ آئے ہیں
محبت میں محبت کا نشانہ چھوڑ آئے
تمھارے ناز نخرے اور جلوؤں کے ہی خاطر تو
ہم اپنا گھر بھی اب ویران سارا چھوڑ آئے ہیں
تری جھوٹی محبت سے ملا کچھ بھی نہیں مجھکو
نہ پوچھو با رہا تم اب خدارا چھوڑ آئے ہیں
تمھیں ہم کیا سنائیں دکھ بھری یہ داستاں اپنی
کہ ہم بھی زندگی کا اک دیباچہ چھوڑ آئے ہیں
کہ تم نے زندگی ان کی اطاعت میں گزاری تھی
یہ ہونا تھا وہ تم کو بے سہارا چھوڑ آئے ہیں
محبت کے نشے میں ہم بہت مدہوش ہو کر اب
ترے خاطر تو پاکستان سارا چھوڑ آئے ہیں
کلام : محمد ابراہیم آتشؔ
good night sar men derd hai
good night
good night
good night
good night 🌇🌉
sar men bht pain hai ajkl Khtm honey Ka name hi ni leraha
Namaz Ka waqt huwa hai
good night
never expire post at All
Good morning and juma Mubarak I leave DMD Kami kotahi maaaf Allah hafiz
sone Ka Dil hi nhe krta
namaz Ka time hai sab namaz qayem kro
Kia men bachi nhe aunty hn
اے پروردگار !
ہماری مشکلات و پریشانیاں دور فرما رزق کشادہ فرما اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا، آمین
میرے رب
مجھے ہر اس شخص سے دور رکھ
جو میرے دکھ کی وجہ بنے..
🙏🥲
خوبصورت عورت 💖
انٹیلی جینس ایجنسی کی طرح ہوتی ہے__
آپ اپلائی نہیں کر سکتے آپکو منتخب کیا جاتا ہے۔۔
حیا فروش محلے کی عورتوں نے مجھے
تمہارے نام سے چھیڑا تھا، ورغلایا تھا۔
عورت صرف چہرے سے حسین نہیں ہوتی عورت کے جسم کا ہر حصہ خوبصورت ہوتا ہے ایک ساز کی طرح ہوتا ہے اور اس خوبصورتی کا فائدہ وہی مرد اٹھا سکتے ہیں جو ساز کو اچھی طرح بجانا جانتے ہوں۔ ساز جتنا اچھا ہو گا عورت اتنی ہی زیادہ دھن بکھیرتی ہے__!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain