Good morning
neend q ni ati
تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ 🔥
ہم ہر کسی کو میسر نہیں
سنو ،،
میرا دل💝 آرہا ہے تم پہ
آنے دوں یا بریک ماروں😁😁😂😂🙈😜
مسکرایا کرو ..._😊
پھول کی طرح تاکہ کانٹے حسد کریں۔.. 😌💯
منتیں کیوں کریں بہاروں کی
آپ کا مسکرانا کافی ہے۔۔۔۔۔۔!
آئینہ بھی بڑا منافق ہے
سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہیں😊
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے 😆😊🤣😊😆
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😝😝🤣🤣
محبوب 🙈 پوسٹ پر بھی نہیں آتا۔۔
اور بابا نے لارا قدموں کا لگایا ہوا ہے 🙄
میرے خیال کا مجھے کچھ خیال نہیں ۔۔🥀
تیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے ۔۔🥀❤
نا رہو اتنا قریب کہ ارباب غم نہیں اچھے❤️
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے🥀
🍷🍷
تُو میرے واسطے....ممنوع پھل سہی
لیکن مجھے یہ دُھن ھے کہ ، میں ذائقہ چکھوں تیرا❤️
۔۔ ۔۔ ۔۔
تم سمجتے ہو وہ مجبور تھا۔۔۔؟؟مرد اگر محبت کر لے تو طوائف کے لیے بھی لڑ جاتا ہے🙂
ان کے لب _____ اور وفا کی قسم
ہاے ! کیا قسم تھی، خدا کی قسم
💞💞💞
😍ضروری نہیں ھے عشق میں بانہوں کو سہارا ملے😍
❤️کسی کو جی بھر کے دیکھ لینا بھی بہت ھے❤️
وہ کُن فرمائے تو ہم محبت نکاح سے نکھاریں،
دُعا ہے کہ سب تجھے میرے نام سے پُکاریں❤😇
اک عجب سی ٹھنڈک ہے اسکے نرم لہجے میں
لفظ لفظ شبنم ہے ، بات بات پیاری ہے ۔۔۔!💗
جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے _ اُس کا حل میں ہوں،
😍😍
نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش !!!
کسی کا عشق کبھی آخری نہیں ہوتا ۔۔۔🥀🖤
یہ دل برا سہی، سرِ بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا تو ہے🖇️🩹🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain