وہ ناراض ہو تو بخار ہو جاتا ہے
اگر وہ بچھڑ گیا تو میں تو مر جاؤں گی 🙂💔
😒سنو،،،😍
میری طرف سے ہاں ہے...🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜😂😒
میرا جی چاہتا ہے میں کوئی ایسی کہانی لکھوں جس میں
ہم دونوں آخری سانس تک ساتھ رہیں❤️✨
عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ🖤🥀
مغرب کا سارا حسن ترازو کے اک طرف🥀🖤
اور ایک طرف نقاب میں لپٹی ہوئی میری آنکھیں🙈
وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر دِل ہے
کہ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے__________ 🙂🔥
اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے۔
تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہو۔💞
اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے۔
تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہو۔💞
°•♥°•____________!!🦋🦋!!
❄️یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص🙂
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے!❄️
محبت میں تیسرا بندہ سانپ ہی ہوتا ہے
جو برداشت نہیں ہوتا
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر ۔۔🌹❣️
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے ۔۔🥀
کرتی رہے ملال وہ میری بلا سے اب"
ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے!!!
کوئی ہمارے قرب سے نا خوش ہے
کوئی ہمارے "جی" پہ صدقے واری ہے
heloo Guys
namaz ka time bye bye
قبل نکاح چھونا نہیں اور نکاح ان سے ہونا نہیں..!!
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے..!!
قبل نکاح چھونا نہیں اور نکاح ان سے ہونا نہیں..!!
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے..!!
الحمداللہ نا ہم کسی سے سیٹ ہوئے 🥺😐
اور نا ہم سے کوئی سیٹ ہوا 🤷🥵
کوئی ہمارے قرب سے نا خوش ہے
کوئی ہمارے "جی" پہ صدقے واری ہے
نیند سے بوجھل آنکھیں میری😖
ہر رات تیرے آنے کا پتہ پوچھتی ھیں😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain