Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

چٹنی حرام ہے 🤤🙈😝🤣

Rumantic-Queen
 

تجھ کو شکوہ ہے تیرا نام میرے لب پہ نہیں
کان سینے سے لگا دیکھ۔۔۔۔۔۔ یہاں گونجتا ہے.

Rumantic-Queen
 

نگاہیں ڈال دوں جس پر اسے مرنا ہی پڑتا ہے...
بڑی معصوم قاتل ہوں کبھی پکڑی نہیں جاتی..🙈
#

Rumantic-Queen
 

salam to all

Rumantic-Queen
 

idr ki girls b chalak hen

Rumantic-Queen
 

bye bye

Rumantic-Queen
 

*اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا..*
*آپ سہی ، میں غلط🙏*
*اور بات ختم 💔☺️*
✨🔐♥️🌍
🥀🥀🥀
.

Rumantic-Queen
 

🙂میں نے مناسب ہی نہیں سمجھی عامل تک رسائی 💯
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤ ں تو مر نہ جاؤں 🖤
,🥀🌹
🥀🥀🥀

Rumantic-Queen
 

💓اُس نے پوچها___، کیا پسند ہے تُمهیں..
مَیں نے بڑی دیر تک__، اُسے دیکھا.. !💘,,
.

Rumantic-Queen
 

___~•♥️🌍💋•___
مت پوچھو کیسے لگتے ہو۔۔۔۔😍
جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو 🤍🖇️
___~•♥️🌍💋•___ #یاسر 🌺🌹😍✍️

Rumantic-Queen
 

تُم اگر سمجھ سکو تو بس اِتنا کہنا ہے تُم سے
ہم اگر ہیں تو صرف تُمہارے ہی ہیں______❤️❤️
💚🥀👈
✨🖤

Rumantic-Queen
 

تیرے وعدے پہ میں تیار ہوئی پھرتی ہوں
اب بھی وقت پر نہ آیا تو قیامت ہو گی!!

Rumantic-Queen
 

یہ سرکش بدن تیرے بس کا نہیں
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے🔥🖤

Rumantic-Queen
 

" سر کے درد سے لے کر دِل کے درد تک سب تُمہاری ہی مہربانیاں ہیں

Rumantic-Queen
 

تیرا وجود ہے کہ کسی سامری کا شر
بہکا رہا ہے مجھ کو مسلسل شدید تر 🔥🔥🔥

Rumantic-Queen
 

عورت کے اثاثے کسی بھی مرد کی سلطنت کو ہلا کے رکھ دینے کی طاقت رکھتے ہیں 🔥🔥🔥

Rumantic-Queen
 

مجھ کو اپ اپنا آپ دیجیے گا 🔥
اور کچھ بھی مجھ سے نہ لیجیے گا 😊
ہے اگر واقعی شراب حرام 🖤🔥
آپ ہونٹوں سے میرے پیجیے گا🖤

Rumantic-Queen
 

بانسری ہو یا عورت
بجانے والا ماہر ہو تو لذتوں بھرے سُر بکھیر دیتی ہے 🔥

Rumantic-Queen
 

مرد کی پسند وہ پُل صراط ہے جس پر کوئی موٹی عورت نہیں چل سکتی.

Rumantic-Queen
 

شرابوں سے بھرے پیالے مجھے تکنے کی عادت ھے
بدن بھیگا ، رسیلے ہونٹ ،، نینا مد بھرے رکھیو🎭