ساتھ نبھانے والا ہو تو تعلق کبھی بھی پرانا نہیں لگتا، ہمیشہ خوبصورت لگتا ہے🌙🖤✨
♡
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا 🙂جس کے پاس یہ نہیں ہے
دُکھ والی بات تو یہ ہے کہ ؛ جِس احساسِ خیال پر قابو پانے کے لِیے آپ پُورا دِن مصروف رہتے ہیں وہ خیال شام ڈھلتے ہی آپ کا دِل بھاری کرنے کا سبب بن جاتا ہے! ۔ " 🖤🍂
One of the scariest enemies on earth are those people who pretend to be your friend....🖤
کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے
اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے 🦋💎عادی ہیں
تَقدیر سے ہُوں لاچار میں اے ذُوقِ تمنا ...
ہر فَن میں ہُوں ماہر بَس محّبت ہار بَیٹھی ہُوں !- 🙂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain