🙂🖤🥀
کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون،
طے کرکے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے،💔
🔥جون ايلياء🔥
مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔
مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند 💕
تیرا ہی ہم شکل ھے _____جو سونے نہیں دیتا😘
اس بار وہ کسی اور کو عید کی تصویر بھیجے گی🙁
اس بار کوئی اور کہے گا کہ اچھی لگ رہی ہو 😞
*سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴*
💔💔
*میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥*
کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم ___🔥❤️
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم💯
*اُس سے بہتر ہو بھی کیا سکتا ہے ، جو اللہ تمہیں دینا چاہتا ہے* ❤"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain