اس دنیا کا نظام ہے کہ عورت ذات کے ساتھ اگر کچھ بھی غلط ہو جائے تو اس میں بھی عورت کی غلطی ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ایک عورت کے ساتھ غلط ہوا اور ساری دنیا کہتی پھر رہی ہے کہ اسے رات کو گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہئیے تھا ۔۔۔ چلو مان لیا اس عورت کی غلطی ہے لیکن غلط کرنے والے تو آج کل چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی نہیں بخشتے اب ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے؟؟ ۔۔۔۔۔۔اصل میں لوگ کہتے ہیں کہ ہم Broad Minded ہیں اور وہ سہی بھی کہتے ہیں وہ صرف اپنے لئے Broad Minded ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔جب بات دوسروں کی آتی ہے تو تو ان سے بڑا Narrow Minded کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔ہم نے اپنے ذہنوں کو بہت تنگ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔ہم سب انسان ہیں اور میرے خیال سے ہمارے پاس کوئی حق نہیں کہ ہم کسی کا بھی فیصلہ کریں یہ فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑ دینا بہتر ہے اور وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔۔۔۔ بیشک