توبہ کا خیا ل خو ش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گُناہ کو نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے
By SHKM 🔥🔥
اگر بولنے والا یقین سے خالی ہوتو
سننے والے تاثیرسے محروم رہتے ہیں!
By SHKM 🔥🔥
پڑوسی نے شکا یت کی۔آپ کا کتا بہت ’’نا لا ئق‘‘ہے جیسے ہی
میں گا نا شروع کرتا ہوں’’بھو نکنے ‘‘لگتا ہے۔
دوسرا پڑوسی ۔اس میں کتے کا کیا قصور ۔ابتدا تو آپ ہی کرتے ہیں۔
😂🔥
خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں.....
By SHKM 🔥🔥
دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہو تی ہے جس کی زباں نہیں ہو تی۔
👌🔥🔥

ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر
🔥🔥
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
💔💔🔥🔥
بُرا وقت سبھی پر آتا ہے
کو ئی بکھر جاتا ہے کو ئی نکھر جاتا ہے
🔥🔥

Agar Aapki Girlfriend, 'S'mart Hai, 'I'nteligent Hai, 'S'weet Hai, 'T'alented Hai, 'E'motional Hai, 'R'omantic Hai, Toh Short Mein Aap Use, 'SISTER' Bula shakte Ho !!
😜😜😜😝😝😝😂😂😂🔥🔥🔥🔥
Jinhain Ham Zehar Lagte Hain
Hmain Wo Kha Ke Mar Jayen
😂😂😂🔥🔥🔥
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں مگر وہ شخص نہیں ملتا...
جو بلکل ٹائم پر بجلی بند کرتا ہے....
اک واری مل پتر فر ویکھ.....
😂😂😂😂🔥🔥🔥🔥
ایک ہی سمجھنے والا تھا مجھے...
ہاۓ ! وہ بھی سمجھدار ہو گیا....
By SHKM 💔💔😂😂🔥🔥


خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے.....
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کے.......
By SHKM 😉😉🔥🔥



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain