Good night
Juma mubarak
ہم تو بس آپشن تھے۔۔چوائس تو کوئی اور تھا
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤
ہر حال میں ساتھ دینا ہی وَفَا کہلاتا ہے. . . 💯❤🙂
gOoD nI8 😴
ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے🔥
MuGhAl 🤗
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
💔____💔
GoOdnI8
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
GoOdnI8 😊
🍁آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا✔️✌🙈😂😂😒😂
😎😂
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😍😂😜😝🪀
😎🤣😍🤣😎🤣
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں 😕😕😕
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں 👌🏻😌🤭
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ 🥳🤦♂️
سڑووووول کہیں کے 😒😏😕
🍁"تماشہ تو بعد میں بنایا تھا
پہلے تو اپنا بنایا تھا انہوں نے"❤🙂
ہوش والوں کو کیا خبر کیا بے خودی کیا چیز ہوتی ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہوتی ہے
جب لڑکا دیکھنے جاؤ تو
گھر سے اپنی لڑکی دیکھ کر جاؤ 🙄
GoOd nI8 aLl fOlLoWeRs
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا 😎😎
تا کہ اتنی دیر میں میں بھا گ جاؤ 😂😂😂
GoOd nI8 sIgNlE pRoBlEm hA
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
GoOd mOrNiNg aLl fOlLoWeRs
GoOd nI8 aLl fOlLoWeRs jIn kI kIsI fRiEnD K 7 FigHt hOwI hA Allah kRAy uN kI nArAzGi kHtm hO jAy aMeEn 😊
ٹیچر۔۔
اگر اور مگر کو ایک ہی جملے میں استعمال کرو۔
میں۔۔
"اگر" میں کلاس سے بھاگ جاؤں تو میرے "مگر" کوئی نہ آئے😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain