Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!♥️🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تیری یاد سے پہلے تیری یاد کہ بعد ۔۔کچھ یاد نہیں تیری یاد کہ بعد ۔💙💙💙💙💙💙💙
S@eed Ali
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

سوا تیرے نظر بھر کر کسی کو کس طرح دیکھوں❣️
نگاہِ شوق سے سب چھین لیں __ دلچسپیاں تونے🌺
🔥🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.
Good MorninG
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

محترمہ آپ نے اس شخص کو کھویا ہے.
جو رب سے آپ کی باتیں🤲 کرتا تھا. ☑️%💯
Good night all
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘..
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبّت نہیں کہتے
محبّت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے۔۔!!
#صاحِب۔۔۔۔۔۔۔!!
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔۔!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں..!!
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے..!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بچھڑ کر مجھ سے وہ ہر شخص سے پوچھے گا
بتاؤ کیسا ہے وہ شخص جو کبھی میرا ہوا کرتا تھا
S@eed Ali