Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺍﻭﺭ
ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﻮ
ﻭﮦ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺻﺮﻑ ﻭﮨﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮨﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﺑﺲ۔۔۔💕
💕Good morninG 💕
۔🍂
-S@eed Ali_💢🖤

S@eed_Ali_786
 

🌹💙💜🌹💜💙🌹
*🌹بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!*💜
*🌹کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!*💜
🌹💙💜🌹💜💙🌹
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

- - کن لفظوں میں لکھوں ،، میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ،، ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

زندگی بھر #عشق🌷 کریں گے.
#تم________سے!
میری #محبت🌷 محتاج نہیں.
کسی #خاص دن کی۰
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

زندگی بھر #عشق🌷 کریں گے.
#تم________سے!
میری #محبت🌷 محتاج نہیں.
کسی #خاص دن کی۰
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💞
عشـــــــــــــق تــــــو وہ تھــــــا جنــــــاب
عاشـق نــے اذان نـہ دی تـــو *خالـق* نـے صبــح نا کی..
♨️ **
Beshq
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق...........
ستم ستم اور ستم------یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*🌹سکون🌹*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*🌹دوست🌹*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💕Asslam 0 Alaikum 💕
تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤
میرے لیے بس اک تُم _❤
💕Lovely MorninG💕☺
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

شب برآت آنےوالی ے:
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کی بارگاہ میں ھم سب کے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
تک میری طرف سے جانے انجانے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
میں کوئی غلطی، گستاخی،
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سے پہلے مجھے معاف کردیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

S@eed_Ali_786
 

تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت
میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے
♥♥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤
💕Good EveninG All💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب

میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!
S@eed Ali