Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں💛💚💛💜
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

شاعری کیجئے تو کمال کی کیجئے 😒
ایک شعر ہمارے نام بھی لکھ دیجئے❤️
S@eed Ali☺

S@eed_Ali_786
 

نظر کو نظر کی نظر نہ لگے کوئ اچھا بھی اس قدر نہ لگے
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے جس نظر سے تجھےنظر نہ لگے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*

S@eed_Ali_786
 

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتاۓ ہم نے....!!!!
اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے....!!!!
Good night
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*جناب رہنے دیجیئے یہ تسلیاں*
*بچھڑنے والا میری کائنات تھا*🥀
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

- " تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوووں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت ناک ہے_💯💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💔اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتاہوں جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی..
🌹🌹S@eed Ali🌹🌹

S@eed_Ali_786
 

باز بھی آجاؤ یاد آنے سے
کیا ملتا ہے ہمیں ستانے سے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تیری تصویر سے شکایت ہے....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

وفاہیں کر نہیں سکتے
باتیں ہزار کرتے ہیں. ♠
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے......'
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بے موت مر گئے دونوں😷
میں اور میری خواہشیں💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﺩﺭﺩ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺁﺗﮯ هیں .......!!!
S@eed Ali