کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
S@eed Ali
💝پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ 💞
💕 مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو...🤍
S@eed Ali
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
S@eed Ali
غرور کس بات کا🔥
محترمہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا
بھی ہے💯😌
Saeed Ali
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```
S@eed Ali
Kisi Ko Tumm Dil Se Chaho Orr Wo Tummein Thukra De..To Wo Us Ki BadNaseebi Hai Tumahri Nai...
(💕Hazrat Ali A.s💕)
❤JaShan E ZahuR Mola Imam Ali Asghar A.S Bhot Bhot Mubrk Ho ❤🙏🙏🙏
💕💕Mujhe Dar Pe Phir Bhulna Madni Madne Wale💕💕
💕Good Morning 💕
Aik Zakham Nai Yahan Tu Saraa Wajood Hi Zakhmi Hai😔
.....
Dard Bhi Heeraan Hai K uthun Tu Kaha Se Uthun😔💔
Udassi Or MayuSsi Bhari Aik Sham Ayegi 😔
.....
Mery Tasveer Rakh Lena Tmry Kam Ayegi😔
Umeed Thi Jin Logo Se Wo Bhi Tanha Kar Gye😔
.....
Aj Se Kisi Ko Nahin kahy Gye K Tumm Mery Ho Jao😔
Hamari Awargi Bi Karishma Hai zamany Bhar mai..jis DarweSh Ny Dekha Hath Utha K Dua Di 
S@eed Ali 
دشمن ہو تو عشق جیسا ❤💙
نہ ہتھیار نہ تلوار ''''""""""سیدھا دل پے وار🔥😊
S@eed Ali
اپنا فائدہ سوچے بغیر سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول بانٹتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے- الله پاك آپ کى زندگى کو غموں سے پاک کرکے آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون زندگی عطا کرے- *یا رب العزت ہماری خطائیں بخش دے. توبہ قبول فرما. گناہوں سے بچا اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما، علم نافع، صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت،خدمت خلق، عشق مصطفیٰ ﷺ عطاء فرما، ہم پر رحم و کرم فرما امین
S@eed Ali
صاحب کوشش کیجیے جب اپنے رب کے سامنے جائیں تو اُسے صرف اپنی اور اس کی بات کریں وہ باتیں جو آپ کسی سے نہیں کرتے اسے چیکے چپکے کر لیجیے کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ آپ وہاں وضاحت مت دیجیے کیونکہ وہ سب جانتا ہے۔ مجھے رب اور بندے کے رشتے کی سب سے خوبصورت یہی بات لگتی ہے کہ اسے وضاحتیں اور دلیلیں نہیں دینی پڑتی اگر غلطی ہوئی ہو تو سر جھکا دیجیے اور اگر کسی اور نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے تو بھی معاملہ اپنے رب کے سپرد کر دیجیے ہاں صفائیاں مت دیجیے کیونکہ وہ تو آپ کے عمل سے پہلے آپ کی نیت کو جانتا ہے
S@eed Ali
جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں، اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہیں، لیکن برے کے لئے برے مت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم پانی سے خون صاف کر سکتے ہیں پر خون سے خون نہیں، زندگی کو ضرورت میں رکھیئے، خواہشات کی طرف مت لے جائیں، ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔ کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کریں، کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے، کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!💯*
S@eed Ali
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ،خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا !!!* *خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں
GOOD MORNING
کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤ محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤
S@eed Ali😊😊😊
kuch pal ke lamhe ab k saal me hai, ham
unke or wo mere khayal me hai, tanha the
pehle ham beparwah thy zindagi, ab fikar
lagi rahati hai wo kis haal me hai.
S@eed Ali😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain