کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔
S@eed Ali🙏🙏🙏
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
S@eed Ali🙏🙏🙏
#کسی_اور_کو_سوچنے_کی_اب_گنجائش_ہی_نہیں_باقی 
#بس_اب_تم_پہ_ہی_ختم_ھے_یہ_داستاں_میری 💘💘
S@eed Ali🙏🙏🙏
ایک سن سکتا ھوں تو چار سنا بھی سکتا ھوں 
احترام کرتا ھوں مگر خوب انا رکھتا ھوں
Good MorninG
S@eed Ali..🙏🙏
FRINdss Meri Koi Bat Ap Lgo Ko BuRi Lgi Ho To Plz Maaf Kr Dijega 🙏🙏😊..Ok Jahan Bi Rah00 KhSuh Rhoo0 Zindagi Rhi To Kal Mile Gye Allah Neghban Good Night
جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے
.             "_❤_"
غریب لوگ ہیں ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی ..
S@eed Ali🙏🙏🙏🙏
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں  😁😁😂✌🏻
S@eed Ali🙏🙏🙏
Good EveninG ...😎😎😎
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ😳😳😒😏😕
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ
ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ
ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺘﺎﯾﺎ😀🙈😜😜
S@eed Ali🙏🙏🙏
لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂
🤤🤤🤤🤤
#S@eed Ali🙏🙏
Asslam 0 Alaikum Good Morning

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
 بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
🔥❣
Good Night 
S@eed Ali🙏🙏
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️❤️
S@eed Ali🙏🙏
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤
S@eed Ali🙏
Good morning All
Good night
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 
 مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
S@eed Ali🙏🙏🙏
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار 
 افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا
S@eed Ali🙏🙏
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے 
 لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
S@eed Ali🙏🙏🙏
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا 
 مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
S@eed Ali🙏🙏🙏
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		