Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
@⁨
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔.
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

```شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے```
°•°•°•°•°•°•°•
```تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے••••••••••••
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥️😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تیرے رخ رخسار پہ نہ گرے کبھی کوئی آنسو اے دوست___⁦♥️⁩
خدا تیری ہر دعا تیری ہاتھ کی لکیروں میں لکھ دے ____💞
#S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔♥️♠️♣️♠️
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕.......
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ❤
....؟؟
تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

**""Laa'jwaab Farmaish Hai Mairay DIL Ki""**
**""A Jaan""**
**""Phir Say MOHABBAT Karni Hai Or TUM Say Hi Karni Hai Buss Or Bussss""**
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
S@eed Ali