ﻓﺎﺋﺰﮦ_ﮐﺮﻳﻢ ﭘﺮ ﺟﺲ ﺩﻥ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ
ﮔﺊ
ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮔﯽ ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ..😂😂😂
مٹی اوڑھ کر سو جائیں گـــے
ہم بھی ماضی ہو جائیں گــے
کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے
بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے😉
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں😊 .....🌷
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔
سکول شروع کر دیا کریں۔۔😂😅😅😅
استاد
شاگرد سے)صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے۔۔۔
شاگرد:سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بنا تی ہیں۔۔۔😅😄😅😄😅
میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂
پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁
انگلش اور #میتھ کا #پیپر دے کے آؤ..🤣🤣
تو یو لگتا ہے جیسے #لاش ٹھکانے لگادی. 😅😍😍
ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻
۔۔۔۔بابا جی پوچھ رہے ہیں کہ اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے🤔🤔
کہ واٹس ایپ کی پوسٹس پڑھنے کے بعد لڑکیاں اپنے منہ سے زیادہ کریم اپنے پاؤں پر لگا رہی ہیں۔۔۔۔۔!!!😄😄😄
وہ لڑکیاں بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتی تھیں جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتیں تھیں کہ
"سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا"۔
😂
😂
😂
😂
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں😓😓😓😓😓😓
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے😀😀😀😀
وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain