Damadam.pk
S.Ahmad's posts | Damadam

S.Ahmad's posts:

S.Ahmad
 

کیا لکھوں؟
ایسا کرتا ہوں کچھ نہیں لکھتا

S.Ahmad
 

جب میں چھوٹا تھا میں دیکھتا تھا کہ عورت ہے جو دھوکے باز ہے اپنے شوہر کو چیٹ کر رہی ، جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو میں دیکھتا ہوں کہ اک لڑکی ہے جو دھوکے باز ہے اپنے پیرنٹس کو چیٹ کر رہی ، جب میں جوان ہوا تو میں دیکھتا ہوں کہ اک لڑکی ہے نرس لڑکی جو اک لڑکے کو چیٹ کر دیتی ہے ،
آج تقریباً بارہ سال بعد میری ایج کچھ مہینے کم اٹھائیس سال ہے ، لیکن یہ سب میرے مائنڈ میں سٹک ہو گیا ہے ، نہیں بھولتا یہ سب روز یاد آتا ہے ،
لوگ جب بڑے ہوتے ہیں انکے خواب ہوتے ہیں ، وہ اک لگجرئیس لائف اچیو کرنا چاھتے ہیں لائف میں ، لیکن میرے لیے دنیا کی سب سے لگجرئیس چیز اک لوئل بندی ہے جو بیش بہا انمول ہے جسکی کوئی قیمت ہی نہیں لگا سکتا ،
لؤئیلٹی حقیقت خواب، خیال اور سوشل میڈیا ہر جگہ لوئیلٹی آنکھوں کی زبان کی ہاتھوں کی پاؤں کی

S.Ahmad
 

آپ جن سے محبت کرتے ہیں ان سے یہ اک سوال لازمی پوچھے ، کیا تم میرے ساتھ فخر سے کھڑی ہو پاؤ گی اپنے کسی فیملی فنکشن میں؟

S.Ahmad
 

ہووووووووو