Damadam.pk
S.doll's posts | Damadam

S.doll's posts:

S  : Post by s.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S.doll
 

*حیرت انگیز معلومات* 🌈🌈🌈 کیا آپ جانتے ہیں؟ 🕓 اللہ کے حروف 4 ہیں 🕓 محمد کے حروف 4 ہیں 🕓 رسول کے حروف 4 ہیں 🕓 کتاب کے حروف 4 ہیں 🕓 قرآن کے حروف 4 ہیں 🕓 مسجد کے حروف 4 ہیں 🕓 کلمہ کے حروف 4 ہیں 🕓 نماز کے حروف 4 ہیں 🕓 روزہ کے حروف 4 ہیں 🕓 زکوٰۃ کے حروف 4 ہیں 🕓 سورج کے حروف 4 ہیں 🕓 چاند کے حروف 4 ہیں 🕓 جہاد کے حروف 4 ہیں 🕓 زمین کے حروف 4 ہیں 🕓 نکاح کے حروف 4 ہیں 🕓 طلاق کے حروف 4 ہیں 🕓 دنیا کے حروف 4 ہیں 🕓 آخرت کے حروف 4 ہیں 🕓 سوال کے حروف 4 ہیں 🕓 جواب کے حروف 4 ہیں 🕓 ثواب کے حروف 4 ہیں 🕓 عذاب کے حروف 4 ہیں 🕓 بہشت کے حروف 4 ہیں (جنَّت) 🕓 دوزخ کے حروف 4 ہیں (جہنم) 🕓 حضور اکرم کے دوست 4 ہیں 🕓 بڑے فرشتے 4 ہیں 🕓 آسمانی کتابیں 4 ہیں

S.doll
 

سوال......عورت شادی کرتی ھےتواسکو گھرکے بدلےگھرملتاھے.باپ کےبدلےسسرملتاھے.ماںکےبدلے ساس ملتی ھے.بہن کے بدلےنند ملتی ھے.بھائی کے بدلے دیورملتاھے.وہ کون سی چیز گھرمیں چھوڑ کر آتی ھےجسکےبدلے اس کو خاوند ملتاھے.چیلنج والا میسج ھےجواب دو.ورنہ موبائل رکهناچهوڑدو.میرے دوستو

S  : Post by S.doll - 
S  : Post by s.doll - 
S.doll
 

جن کو قسمت بد دُعا دیتی ہے نا
"صاحب"
اُن کو تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے

S.doll
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔

S.doll
 

تم میرا وہ حسین _______لمحہ ہو جاناں.. 💕
جسے سوچ کر ہم ________ہمیشہ مُسکراتے ہیں..💕

S.doll
 

"چیلنج"
🍈🍑🍒🍓🍍🍉🍍
وہ کون سا فروٹ ہے جس کا نام اگر الٹا کردو تو لڑکی کا نام بنتا ھے.🍉🍈🍐🍑🍍🍓🍓
"اپنے فرینڈز سے پوچھئے مگر جواب ضرور دیجئے"

S.doll
 

." " " Udaas shaamon men lot kar wo aana bhool jata tha,
" " Kar k khafa mujhko manana bhool jata tha,
" " "Inhi Aadaton ne uski mujhe badnaam kr dala,
" " "Wo likh k naam diwaron pe mitana bhool jata tha,
" " "Mat pooch mohabbat men laa parwahi uski,
" " " De k zakham wo marham lagana bhool jata tha,
" " "Kitna dillnasheen hota tha uski yaad ka manzar,
" " "Wo jab bhi yaad aata tha zamana bhol jata tha.,

S.doll
 

0318 9440563 bht tng kya hwa hai es numbr waly ny😭😭😭😭

S.doll
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

S.doll
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤

S.doll
 

اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کا محبوب اپ کے قدموں میں ہو.😍
؟؟؟
تو برائے مہربانی کوئی حل ڈھونڈ کر مجھے بھی بتایئے گا.😝😂😉

S.doll
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂