Damadam.pk
S.k-jani's posts | Damadam

S.k-jani's posts:

S.k-jani
 

پاگل کیسے ہو جاتے ہیں
دیکھو ایسے ہو جاتے ہیں
خوابوں کا دھندا کرتی ہو
کتنے پیسے ہو جاتے ہیں۔۔

S.k-jani
 

پھر کوئی آیا دلِ زار؟ نہیں کوئی نہیں
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

S.k-jani
 

اب روک لے خود کو اے دل
اب وہ شخص تمہارا نہیں رہا

S.k-jani
 

میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیں
بس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
بیزار ہو گئی ہو تو بیزار ہی رہو

S.k-jani
 

نا میں آب ہوں نا سراب ہوں
میں تو حالتِ اضطراب ہوں
مجھے دیکھ کر بڑے پیار سے
مجھے کہہ رہی ہے میں خواب ہوں
میرے چارہ گر مجھے ٹھیک کر
میں بہت دنوں سے خراب ہوں
اسی واسطے بھی بنی نہیں
وہ سکون ہے میں عذاب ہوں

S.k-jani
 

اب تو جس طور بھی گذر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں
YOU LOST ME MY LOVE 💔💔💔

S.k-jani
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا

S.k-jani
 

اے نصفِ شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا
یہ کسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
جوں ایلیاء

S.k-jani
 

وفا کسے کہتے ہو تم مجھے معلوم نہیں لیکن
یوں چھوڑ جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی ہے تو نے

S.k-jani
 

تیری یادوں نے دیکھو جاناں میرا یہ حال کر ڈالا،
دکھتا تو باہر سے زندہ ہوں مگر اندر سے مار ڈالا

S.k-jani
 

اک ہوک سی دل میں اٹھتی ہے
اک درد جگر میں ہوتا ہے
ہم راتوں کو اٹھ اٹھ روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے

S.k-jani
 

ek chehre pe aD gaya hun main
kis musibat mein paD gaya hun main
tu samajh hijr meri marzi hai
tu samajh KHud bichhaD gaya hun main
jaise gul-dan KHizan ke mausam mein
dekho kitna ujaD gaya hun main
teri islah ka natija hai
is qadar jo bigaD gaya hun main
nilgun jhil ye batati hai
teri aankhon ko laD gaya hun main

Sad poetry
S  : Sad poetry - 
S.k-jani
 

sab log liye sañg-e-malāmat nikal aa.e
kis shahr meñ ham ahl-e-mohabbat nikal aa.e
ab dil kī tamannā hai to ai kaash yahī ho
aañsū kī jagah aañkh se hasrat nikal aa.e
har ghar kā diyā gul na karo tum ki na jaane
kis baam se ḳhurshīd-e-qayāmat nikal aa.e
jo darpai-e-pindār haiñ un qatl-gahoñ se
jaañ de ke bhī samjho ki salāmat nikal aa.e
ai ham-nafaso kuchh to kaho ahd-e-sitam kī
ik harf se mumkin hai hikāyat nikal aa.e
yaaro mujhe maslūb karo tum ki mire baad
shāyad ki tumhārā qad-o-qāmat nikal aa.e

S.k-jani
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے
پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہیے
جون ایلیاء

Sad poetry
S  : Sad poetry - 
Sad Poetry image
S  : Poetry sad - 
S.k-jani
 

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

S.k-jani
 

جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو

S.k-jani
 

دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا