بلا کا واسطہ پڑا ہے کم ظرفوں سے...
مشت خاک نہیں اور آسماں بنے پھرتے ہیں...!
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
Subha subha ajaty hai mood kharab karny
Good morning 🤔
Folow to follow
کوئ وفا کرے تو وفا کیجیے نہ کرے تو دفعہ کیجیے😏😏
#تمہیں خوش کرنے کیلیے۔۔
اکثر خود کو #رلایا ہے میں نے۔💔
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے،
ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
اور مجھے دونوں کی کمی ہے 😶💔
💚💚شکوہ کیسا جناب
ّْآا💖💚انسان تھا بدل گیا
مجھے وہم تھا ترے سامنے نہیں کھل سکے گی زباں مری
سو حقیقتا بھی وہی ہوا، مری بات بیچ میں رہ گئی❤️🥀
💕💖ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💕💖پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں❤️❤️
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
💔مطلبی دنیا 💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا _________ کوئی غم نہیں..!!!
بدنصیب تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں.
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain