Damadam.pk
S0mi.3761's posts | Damadam

S0mi.3761's posts:

S0mi.3761
 

میں اپنے گناؤں پر شرمندہ ہو یا رب
مجھے معاف فرما
ہدایت دے
مجھے سجدوں کی توفیق عطا فرما اور مجھ سے راضی ہو جا
آمین یا ربالعالمین
🖐️3761🖐️

S0mi.3761
 

ہر دم ہر قدم پے جروری ہے احترام
💟
طیبہ کے راستے کے تو کانٹا بھی پھول ہے
🖐3761🖐

S0mi.3761
 

جِہِر لگتی ہے
مجھے آب و ہواۓ جِندگی
.n3
جان تجھ سے تھی اِسے نا ساز اے گاری ہاۓ ہاۓ
👈3761🖐

S0mi.3761
 

اسلام علیکم صبح بخیر
ﷲ آپ پر رحمت کرے
ﷲ آپ کی حفاظت کرے
ﷲ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
ﷲ آپ کو صحت تندروستی دے
ﷲ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے
آمین یا رب العلمین

S0mi.3761
 

یا اللہ آج جمہ مبارک ہے اس جمہ کے دن تو اپنے پیارے حبیب حضرت مُحمد مصطفیٰﷺ کے صدقے ہمیں معاف فرما اور ہمارے گناہوں کو بخش دے۔الہی اس مبارک دن کے صدقے ہم پر رحم فرما کرم فرما اور ہم سب ایمان والو کو برائی سے بچنے اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین یا رب العالامین
اے کریم ﷲ جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں خوشی میں بدل دل مولا
جو بیمار ہیں ان کو صحت یاب کردے پروردگار۔یا ﷲ جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما اور ان کو جنت الفردوس میں علیٰ مقام عطا فرما اور جن کے والدیں زندہ ہیں الہی ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما آمیں
اور یا ﷲ آخر میں بس اتنی سی التجا ہے کہ تو اپنے بغیر کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین

S0mi.3761
 

پاس آؤ تو تم کو لگائیں گلے
.i1
مسکراتے ہو کیوں دور سے دیکھ کر
.m2
3761.c7

S0mi.3761
 

ہاں شاید یہاں کے رشتوں پر ہم کھل کے بین نہیں کرپاتے😢🤓
ایک دوسرے کا گریبان نہیں پکڑ پاتے🤕😒
اسلئیے یہاں لوگوں کا رشتے بنانا اور توڑ جانا بہت آسان ہے🙂رشتے تو بس رشتے ہوتے ہیں چاہے جیسے بھی ھو😌😒🤓
حقیقی اور غیر حقیقی ہونا تو ہمارا اپنا وہم ہے😉اپنے رشتو کی قدر کیجئیے😌🤓
3761🏃🏃🏃🖐

S0mi.3761
 

دمادم فیک۔مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے😡یہاں آی ڈی کے پیچھے کون ہے
ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے نام جگہ پتہ خاندان🙍سب کچھ بدل دیتے ہیں لوگ
لیکن اس فیک ولڈ سے جوڑے رشتوں سے جو
فیلنگ ملتی ہے۔۔حقیقی ہوتی ہے😢آنسوں ملتے ہیں۔۔حقیقی ہوتے ہیں دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔۔حقیقی ہوتی ہے💓⚡✌جو انتظار رہتا ہے۔۔حقیقی ہوتا ہے🤓جو جنجھلاہٹ ہوتی ہے۔۔حقیقی ہوتی ہےغصہ آتا ہے۔۔حقیقی ہوتا ہے.h2👬دوستی ہوتی ہے۔۔حقیقی ہوتی ہے دشمنی ہوتی ہے۔۔حقیقی ہوتی ہے.g5🖐🖕💔یہاں بھی دل ٹوٹ جاتے ہیں
.h7
اور کسی کے چلے جانے پر غم بھی شدید ہوتاہے😢👬🏃🏃🏃😖🏃😬🏃👈🖐🙏.e1
اس فیک ولڈ کے فیک آی ڈی کے پیچھے دو ۲ لوگ حقیقی ہوتے ہیں👎👌👌ان کے جزبے حقیقی ہوتے ہیں
اچھے برے لوگ دمادم میں یں بھی ہیں اورحقیقی دنیا میں بھی.l1continue..

S0mi.3761
 

اتنا پیارا ہو گیا ہو
کے
کالا سوٹ پہنوں تو میچ ہو جاتا ہے
.h6

S0mi.3761
 

یا ﷲ ہمیں بیہودہ باتوں سے بچنے اور دوسروں کو اس بیماری سے بچانے کی توفیق
عطا فرما
آمین
.l1.3761🖐

S0mi.3761
 

پھول کچھ چاہیے حجور ہمیں
🌷🌹🏵
تم جرا مسکرا کے بات کرو
.c7
3761✌

S0mi.3761
 

.g6اب بھی آجاؤ کچھ نہیں بگڑا
✌اب بھی ہم انتظار کرتے ہیں
.c6
3761🏃🖐

S0mi.3761
 

لوگ غرور میں اور ہم سرور میں
.c7

S0mi.3761
 

اے معاف کرنے والے اللّه
ہم تیرے گنہگار،خطاکار،سیاہ کار،نافرمان بندے تجھ سے اپنے تمام گناہوں کی توبہ کرتے ہیں
مالک ہماری توبہ قبول فرما لے
ہم تیری آزماہشو کے قابل نہیں ہیں
تو ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے،ہم پر رحم فرما دے
امین

S0mi.3761
 

جو درد خود برداشت نہیں کرسکتے
وہ درد دوسروں کو بھی نہ دیں
🙍🙍🗣🙏

S0mi.3761
 

😢🙏تیرا ہو جاوں اتنی آرزو ہے
🤓🙏بس اتنی ہے تمنا دل بدل دے
😢🙏میری فریاد سن لے میرے مولا
😞🙏بنا لے اپنا بندہ دل بدل دے
😔🙏میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
یا ﷲﷻ
🙏رحم
آمین

S0mi.3761
 

یا اللّه ہمارے حال پے رحم فرما کرم فرما مولا اے کریم
ہم بہت برے ہیں خطا کار ہیں غلطی کر بیٹھتے ہیں نادان ہیں نہیں سمجھتے، یا ﷲ تو ہمیں معاف فرما الہی بس صرف ایک دفعہ
.k1
آمین