میں اُسے تُجھ سے نہیں مانگ رہی میرے اللّٰہ مجھے تیری قدرت پر شَک نہیں میرے مَالک ❤️ مجھے تو اپنی دعا سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کچھ ایسا نہ مانگ لوں جو بعد میں سزا بن جائے کیونکہ انسان ہی اپنے اوپر ظلم کر لیتا ہے بعض دفعہ اپنے کسی غلط عمل اور بعض دفعہ اپنی کسی غلط خواہش سے 🙃🍁🔥