Frinds Ap Sub Ko 💕 Shab E Barat Bhot Bhot Mubark Ho💕
واللہ کیا کشش تھی__ مت پوچھیے جناب
دل مجھ سے لڑ پڑا مجھے __باہر نکال بس...
S@eed Ali
سُنو جاناں ...تُم کو اجازت ہے ... تُم قید کر لو😊😍😍
میری انگلی کو......... محبت کی انگوٹھی میں❤💕💞💞
💟💖❣💕 💖❣💕💟
S@eed Ali
یوں  نہ  مسکرایا  کرو۔۔۔ لبوں  کی  شان  جاتی  ہے۔۔۔۔۔💖
تمہارے  ہونٹ  ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری  جان  جاتی  ہے۔۔۔۔❤
S@eed Ali
جان مانگو میں دل نہیں دونگا ☝️
دل ٹھکانا میرے حسینؑ کا ہے🙏
ہر زمانہ میرے حسینؑ کا ہے ❤️
S@eed Ali
💖تجھ کو معلوم ہے کہ  کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞.  
    Good morning
S@eed Ali
شب برآت آنےوالی ے:
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 کی بارگاہ میں ھم سب کے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 تک میری طرف سے جانے انجانے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 میں کوئی غلطی، گستاخی،
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 سے پہلے مجھے معاف کردیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت 
میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے
♥♥
S@eed Ali
امید ھےکے وہ  دن بھی کبھی آئیںگے_____سن لوتم!! 
ھم تم سےملیں گےاور________سرے عام ملیں گے!!
S@eed Ali
خدا آباد رکھے ان نظروں کو
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
S@eed Ali
"....رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں.
" اے  دل "
....سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے...
S@eed Ali
مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں کہ میں یاد تم کو نہ آ سکا
مگر اتنی بات ضرور ھے تمہیں نہ دل سے بھلا سکا
       Good night All
چھوڑ نہ دینا ہمیں_______ راہ محبت میں
لوگ بہت طلبگار ہیں ہمیں تنہا دیکھنے کیلئے
S@eed Ali
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش ۔۔۔
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا ۔۔۔
-❤-
S@eed Ali
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے* 
*تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں* 
*خود کھڑا کر دے گا*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
S@eed Ali
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
S@eed Ali
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں 
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
S@eed Ali
خدا کرے یُوں ہی......!!💕
 سلامت رہیں“!!😊
 اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا_______!! 😍
......♥
S@eed Ali
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے 💕
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕
S@eed Ali
اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے.
S@eed Ali
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		