آپ نے اکثر مردوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ عورتوں کے پاس کوئی راز نہیں چھپتا لیکن حقیقت یہ ہے اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا تو آج کوئی مرد سر اٹھا کر نہ چل سکتا
ہــــم پـــہ گـــزرے ہیـــــں مـــوسم فقــــط ســـزاؤں والے ہـــــم نے دیکـــــھے ہی نہیـــــں لـــــوگ وفـــــاؤں والے۔۔
باپ کے بعد شوہر اللّٰہ کی جانب سے عورت کے لیے چُنا گیا مضبوط ترین سہارا ہے ❤️🫀
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جاٸیں 🔥😕
اگر آپ کے الفاظ سے تعلق کو خطرہ ہے تو بہتر ہے آپ خاموش رہیں 🤐🤫
اے اللّٰہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما
اس کی خواہش ہے میں پردے میں رہوں وہ ایک شخص میری حیا پہ مرتا ہے 💞👰
مٹاٶگے کہاں تک تم میری باتیں میں ہر ایک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاٶں گی...💙💜
Thanks yad rahega ye subah ka wqt
دعاٸے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر اسے لگا تھا میں پاٶں پکڑ کر روکونگی 👠😔😕
تجھکو دیکھونگی تو بے ساختہ لپٹ جاٶنگی دنیاداری کی کوٸی بات نہیں کرنی میں نے ☹️💔
جیسے آپ حکم کریں دل میرا ویسے دھڑکے یہ گھڑی تمھارے اشاروں سے ملا رکھی ہے 😍❤😘
کب تلک تیرے عشق کو روٶں میرے گھر کے بھی سو مساٸل ہیں 🤨☹️😒
S@mia : I Dont Care What You Think About Mee __ I am Not Born To Impress You 😏😉 - 24 months ago
تم میرے گلے لگ جانا میں سارے درد بھلا دونگی ❤🙂❤
یہ جو اتنی توقع سے دیکھتے ہو مجھے ہر اک چیز پہ اختیار تھوڑی ہے میرا 💚❤💚