❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
*کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خـــــــبر ہوں میں.!!!*
*میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے.!!!*
وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی _
_ اے دوست _
جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں _
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!