*💫آج کی تیسری پیاری بات💫*
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*💫آج کی پانچویں پیاری بات💫*
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
یار کی گلی میں جانا عشق ہے😕
تو یار کے گھر جانا کیا ہو گا🤔😂😂
بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے♥️🥀