Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁🍁
میں تھوڑا زدی ہوں لیکن
میں فطرتاً بہت حســاس ہوں
مجھے دکھ دیتے ہیں تلخ رویے
میں تھک جاتا ہوں سہہ کر
ســن کر بـول کر ســـوچ کر
اندر ہی اندر دل پہ بوجھ لئے
رہتــا ہوں مگــر _!
میں اداسی بانٹ نہیں سکتا
میری خواہش کہ بانٹوں مسکراہٹیں
خوشیــاں آســانیـاں دعائیــــں
فقط اسی لئے اپنی سی کوشش
جاری رکھتا ہوں...!
🍁🍁🍁
👉S.R SHAH👈

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کیوں نہ بے فکر ہو کے سویا جائے
😴😴
اب بچا کیا ہےجسکو کھویا جائے
😔😔
💔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
😔😔
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
😴😴

SALEEM-RAFI-SHAH
 

چپ چاپ گزار دیں گے تیرے بن یہ زندگی
🍁🍁
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے.
⚘⚘

SALEEM-RAFI-SHAH
 

درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے💕
⚘SHAH⚘
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
💔💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں
😔😔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
😊😊
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!
🙂🙂

SALEEM-RAFI-SHAH
 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں ہی کیوں؟
😔😔
،جس کو چاہوں میں ہی چاہوں میں ہی چاہوں، کیوں؟
😥😥

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
😔😔
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر
💔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہم بہت خاص تھے,..
🍁🍁
یہ اُنکے الفاظ تھے
🤐😔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بہت دور چلے گۓ______!!
😥😥
بہت قریب آکر کچھ لوگ.
😔😔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
🙂🙂
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
🙂🙂

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آپ سے ملنے سے بہت بہتر تھا
😥😥
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
😔😔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

نا جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
🍁🍁
جسے قریب سے دیکھا، وہ دوسرا نکلا
💔🥀

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
🍁🍁
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

قصور نہیں اس میں کچھ بھی اُن کا
💔
میری چاہت ہی اتنی تھی اُنہیں غرور آگیا
💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

تو بدل گیا ہے تسلیم کر
🍁🍁
میں بھی بدلوں گا یقین کر
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آزاد کر دیے میں نے من پسند لوگ
🍁🍁
نہ کوئ خواہش نہ کوئ روگ
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

"اب دل بھی دکھاؤ __ تو اذیت نہیں ہوتی.🍀🌸
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!🍁🍁💯

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
😢😢
آہ! بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا 😊😊