Assalamualaikum
JUMMAH Mubarak

JUMMAH MUBARAK
اور کچھ محبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں زندگی کے کسی بھی مرحلے پر وہ مل جائے تو زندگی پھر سے وہی سے شروع ہو جاتی ہے😩❤️🩹🥀
Assalam O Alaikum
Assalam O Alaikum Jummah Mubarak to All Damadam user
Assalam O Alaikum Dear Damadam users
Kia Hal hai SB doston ka
Assalam O Alaikum Dear Damadam users
Assalam O Alaikum Dear Damadam users
Assalam O Alaikum Dear Damadam users
السلام علیکم کیا حال ہے دوستو یہاں کوئی جواب ہی نہیں دیتا اجکل جسکی جان پہچان ہے لگے ہوئے ہیں
ہم اکثر ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جن سے ہم محبت کرتے ہیں اور ان لوگوں سے بے خبر رہتے ہیں جو ہم سے محبت کرتے ہیں!!
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو
میں باتوں میں آ سکتا ہوں..
ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﺟﺴﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ بعد
ﻟﻮﮒ ﺗﺮﺟﻤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ دیکھیں ﮔﮯ !
قبل نکاح چھوا نہیں اور نکاح اس سے ہوا نہیں
لے ڈوبے محسن مجھ کو فلسفے پارسائی کے ۔۔"
🌼
وہ تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ تو نہ تھا
کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے دلاتے❤️🩹
ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں٠٠٠🥀
🦋
کبھی کبھی زندگی کی الجھنوں سے نکل کر زندگی کو جینا سیکھیں مشکلات تو کبھی ختم نہیں ہوتی ❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain