Damadam.pk
SCORPIO..RAJPUT's posts | Damadam

SCORPIO..RAJPUT's posts:

SCORPIO..RAJPUT
 

by dmdm 👋

SCORPIO..RAJPUT
 

زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا
قبر پر گلدستہ رکھنے سے بہتر ہے !🙃

SCORPIO..RAJPUT
 

زندگی نام ہے
تیز ہواؤں میں دیئے جلائے رکھنے کا

SCORPIO..RAJPUT
 

اور پھر کچھ خواب، خواب ہی اچھے لگتے ہیں..!!!🥀✨

SCORPIO..RAJPUT
 

بار بار اپنے احساسات بیان کرنے کے بجائے
خاموشی بہتر ہے 🖤

SCORPIO..RAJPUT
 

کچھ تو چاہت ہوگی ان بارش کی بوندوں کی،
ورنہ کون گرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعد
♥️⛈️🌦️

SCORPIO..RAJPUT
 

مسئلے اور بھی ہیں دل کے
دل فقط چائے پہ اڑا رہتا ہے 🌸🩷😌☕

SCORPIO..RAJPUT
 

تین ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😏😏😏 😂😂😂🙊🙊🙊✌✌😜😜😜
اچھا کیا نا میں نے۔۔۔دسو گائیز

SCORPIO..RAJPUT
 

کل 14 اگست ہے
میں نے ابھی تک باجا نہیں لیا کیا میری جشن آزادی ہو جائے گی
🥺

Beautiful People image
S  : Happy birthday to you my lovely son 🎂🍫 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

جب زندگی ہی مر جائے پھر زندہ رہنے یا مر جانے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا😩❤️

SCORPIO..RAJPUT
 

سنا ہے بہت بارشیں ہے تمہارے شہر میں زیادہ بھیگنا مت غلط فہمیا دھول گئی تو ہم بہت یاد آئینگے
🌧️🥀💔

SCORPIO..RAJPUT
 

اچھی نیت کا صلہ ضرور ملتا ہے پھر چاہے وہ معجزے کی صورت میں ہو یا دعا کی قبولیت کی...🌸❤️

SCORPIO..RAJPUT
 

وہ ایک شخص جو مجھے مل جاتا
مجھے منظور تھے پھر جتنے خسارے ہوتے
🔥

SCORPIO..RAJPUT
 

معافی سے کچھ نہیں ہوتا جو باتیں دل کو لگ جاتی ہے وہ دل سے نہیں جاتی
🖤💔.

SCORPIO..RAJPUT
 

میں منتظر ملوں گی
جب چاہو چلے آنا
💔🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

تم جو ہوتے تو بات اور ہوتی،
اب کی بارش تو صرف پانی ہے 🖤🥀🌧️

SCORPIO..RAJPUT
 

مجھے پتا ہے،میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی میں کیا کرو مجھے مانگنے سے نفرت ہے۔۔۔۔۔😞🖤✨

SCORPIO..RAJPUT
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشرِ بد دماغ
جن سے عشق ہو جائے وہی حسین لگتے ہیں
♥️👀✨H🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کسی کا مان ,اعتماد ,اعتبار ,اور یقین ٹوٹ نا پاۓ
وقت تو گزر جاۓ گا لیکن دی گئی تلخیوں کے
نقش باقی رہ جاۓ گے
💔💔