Damadam.pk
SCORPIO..RAJPUT's posts | Damadam

SCORPIO..RAJPUT's posts:

SCORPIO..RAJPUT
 

ایک شور ہے مجھ میں جو بہت خاموش ہے 🥺💔🥀

Hmmmm💔🥀
S  : Hmmmm💔🥀 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

تجھ کو پانے کی تمنا میں گزاری ھوتی
اک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی۔۔۔♥️✨

SCORPIO..RAJPUT
 

💕بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں ۔
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں ۔🔥💕

SCORPIO..RAJPUT
 

حتی کہ ایک خوشبو بھی آپ کو ماضی میں لے جا سکتی ہے۔
🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

اگر ایک شخص مستقل آپ کا دل دُکھا رہا ہے آپ کو ذہنی اذیت سے دوچار کر رہا ہے۔ آپ کی موجودگی میں آپ کی قدر نہیں کر رہا آپ کی موجودگی کی اہمیت کو نہیں سمجھ رہا تو ایسے حالات میں اُس انسان کو اپنی زندگی میں ہولڈ کر کے رکھنا یہ غلط ہے پوری طرح سے آپ خود کے ساتھ غلط کررہے ہوتے ہیں۔ اپنی ذہنی صحت پر رسک لے رہے ہوتے ہیں اپنے احساسات کو ایک بے حس انسان پر ضائع کررہے ہوتے ہیں تو مت کریں ایسا جانے دیں أس انسان کو چاہے آپ کو کتنی ہی تکلیف کیوں نہ ہو کیوں کہ ایسے انسان کو
ساتھ رکھ کے آپ زیادہ اذیت میں رہیں گے
💔🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

مسکرانـــــــــے ســــــــے شــــــــــــروع اور رولانــــــــــــے پــــــــر ختـــــــــــم
یہ ایــــــک ظلـــــم ہــــــے جســـــے لـــــــــــوگ محــــــبــــــت کہتے
💔🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

ایک تیری حسرت نے میری ساری حسرتیں ختم کر دی
🥀💔

SCORPIO..RAJPUT
 

Thanks for wishing me🙂

Life Advice image
S  : Hmmmm🥀 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے
ہم نے بہت سی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے ۔
💔🥀

Sad Poetry image
S  : Hmmmmm💔🥀 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

یادیں پاگل کر دیتی ہیں🥀
باتیں پاگل کر دیتی ہیں🍂
دن تو خیر گزر جاتا ہے🍁
راتیں پاگل کر دیتی ہیں🙂🦋

Life Advice image
S  : میری مخلصی نے ہی میرا دل مردہ کر دیا 💔 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

depression 🥺🙁💔🥀

Life Advice image
S  : Reality 💔 - 
آج صبح میں اسکو بازار سے لائی ہوں مگر نہ تو یہ کھانا کھا رہی ہے اور نہ ہی پانی پی رہی ہے اب میں کیا کروں یہ تو مر جاۓ گی بیچاری 😭
S  : آج صبح میں اسکو بازار سے لائی ہوں مگر نہ تو یہ کھانا کھا رہی ہے اور نہ ہی - 
Memes & Satire image
S  : Hmmmm😁😆 - 
Sad Poetry image
S  : Haqeqat❤️ - 
Exactly 💯
S  : Exactly 💯 -