Damadam.pk
SH.Love's posts | Damadam

SH.Love's posts:

SH.Love
 

فیوچر ہسبنڈ جلدی سوچے نہ کچھ کب تک میں پرے گھر میں بیٹھ کرسحری آور افطاری کروں گی 🤣😂😂😂🤣

SH.Love
 

شوہر ہوتا تو اُس سے مونگ پھلی چھلواکر کھاتی۔.a5.

SH.Love
 

زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں...

SH.Love
 

کھانا بنانا سیکھ رہی ہوں 😒😒🙊🙊
کبھی وہ گھر نہ ہوں گے تو کیا بھوکی رہوں گی 🙊🙊

SH.Love
 

💞.
*محبت کرنے اور محبت ہو جانے سے❤️❤️
*زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے...💞❤️

Romantic Poetry image
S  : تم خاص ہو عبادتوں جیسے اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے کتابوں میں لکھے - 
Beautiful People image
S  🔥 :  بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری 💚🤗🥰 میرا ملک 🇵🇰 میرے شجرہ نسب کی - 
SH.Love
 

کسی کو یاد ہو یا نہ ہو 🙄
لکن مجھے آج بھی یاد ہے😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
چودہ اگست آٹھویں مہینے میں ہوتی ہے 🙂🙆🥲

Beautiful People image
S  : سنو لڑکی #پردہ کرو ⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو⁦❤️⁩ #پردہ کرو - 
رشتے خوبصورت آواز، اونچے مرتبے🌼 اور خوبصورت چہرے سے🌼 نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے🌼 بھروسے سے بنتے ہیں۔❤️
S  : رشتے خوبصورت آواز، اونچے مرتبے🌼 اور خوبصورت چہرے سے🌼 نہیں بنتے بلکہ خوبصورت - 
خوش رہیں اور ہمیشہ خوشیاں بانٹتے رہا کریں🌸
انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ سحر انگیز شے اس کی مخلص مسکراہٹ ہے 
ایسی مسکراہٹ جو مسکرانے والے کی آنکھوں سے دیکھنے والے کی آنکھوں میں منتقل ہو جائےعید کا دوسرا دن مبارک۔۔
عید مبارک ۔❤❤️
S  : خوش رہیں اور ہمیشہ خوشیاں بانٹتے رہا کریں🌸 انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ - 
میری طرف سے آپ کو آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے
عید الآضحٰی کی ڈھیروں ساری خوشیاں مبارک ہو"🎀💝
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے
دن عید کا ان کو مبارک تہ دل سے💞
S  : میری طرف سے آپ کو آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید الآضحٰی کی ڈھیروں - 
SH.Love
 

وہ میری ساسو ماں کا شہزادہ ---❤
اور میں ان کے بیٹے کی شہزادی ---🙈

SH.Love
 

میرے پاس لفظ نہیں باتیں نہیں شکایتیں نہیں🙁🙁
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو💓😘💓😘

Beautiful People image
S  : میرے لئے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔✨🌸 جہاں تم - 
SH.Love
 

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی ہوں-

SH.Love
 

ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.♥️💫
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ …! ♥️✨•🦋•

SH.Love
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️

SH.Love
 

میں اپنے نفس سے بہت خوش ہوں
کیونکہ مجھے دوسروں کی خوشیاں
دیکھ کر کبھی رنج نہیں ہوتا
کسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا
میں کسی دوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتی
میں اپنی زندگی اپنے نصیب کے ساتھ
صبر و شکر سے جیتی ہوں.🙃❤️❤️

SH.Love
 

دمادم کے ممبرز بھی مہنگے ہوگئے ہیں پیٹرول کی طرح پوسٹوں پر بھی نہیں آتے! •"🙂🌸🚶