🤗🤗🤗 welcome
ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے
جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو
اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو، اور ایسا شخص فیوچر کا ڈپریشن ہے
اور کچھ نہیں
اس لیے کوئ اٹریکٹیو لگے
تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ
یہ درد قابلِ برداشت ہے آنے والے درد
Loog soog rooog
Sub m dsa hun myn
رات کا بھرم رہنے دو
صبح کا پہر اجالا ہے
Hye vy jani
Ishk nmani
Sanu kia pta
Tri kahani
لوٹ آؤ کہ محبت ک تقاضوں میں بے وفائ نہیں ہوتی
تلوار کی دھار کی طرح تیز ہیں زبانیں انکی
چھوڑ جاؤ گے تم بھی
تو یہ__حادثہ__کیا ہے
رات آنکھوں میں کٹ ہی جائے گی
کب__ کہاں؛___پھر موت آئے گی
تم تو کہتے ہو پاس رہتے ہو
پھر کیوں اتنا اداس رہتے ہو
😭 😭
خوابِ غلط میں تھے
اٹھے____سدھر گئے
آجکل وفا خون میں نہیں
رشتوں میں کہاں آئے شاہ
ال قصہ مختصر
زندگی____ختم
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے
نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں!!
ارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو !!
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﻟﻤﺒﯽ ﮨﮯ__، ﺩﻟﯿﻠﯿﮟ
..ﮨﯿﮟ___، ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ😭😭😭
،_______ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ
!..ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ.
دکھ کی تسکین؛ رسالے تو نہیں کر سکتے
یہ فسانے؛ یہ مقالے ـــــ تو نہیں کر سکتے
روشنی چاہیے لیکن اسی اک شوق میں ہم
گھر کو شعلوں کے حوالے تو نہین کر سکتے
نور کی راہ میں دیوار اٹھانے والے
قید سورج کے اجالے تو نہیں کر سکتے
ریگ صحرا ہی سنائے گی سفر کی روداد
گفتگوں پاوں کے چھالے تو نہیں کر سکتے
بدگماں ہم سے ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہیں ہم
صاف ہر ذہن کے جالے تو نہیں کر سکتے
*ن م*
*انتخاب*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain