جس لڑکی کی شادی نہیں ہوتی وہ مجھ سے محبت کرے ان شا اللہ اس کی کسی دوسرے سے شادی ہو جاۓ گی۔۔ محبت والا بابا🤣😂
کچھ لوگ ٹوڑنا چاہتے تھے ہمیں ۔۔۔
بس پھر ہم نے خود ٹوٹ کے ان کو خوش کیا شرمندہ کیا۔۔
من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی💔🔥
🖤
ہم دونوں نے پہنے ہیں کالے رنگ کے کپڑے آج..
اُس نے میرے تل کے جیسے،
میں نے اُس کے دل کے جیسے!
🖤💔🖤💔🖤💔🖤
کیا اس میں تیرے غم سے بھی مل جائے گی نجات؟
جاری ہے عشرہ آخری ماہِ صیام کا
🥲
کبھی کبھی مُجھے ایسا لگتا ہے...!!
جیسے میرا اندر آنسوؤں سے بَھرا ہُوا ہے...!!
بِھیگے پَن کا بوجھ ہے...!!
کہ مُجھ سے اُٹھایا ہی نہیں جاتا...!!
دل چاہتا ہے کوئی مُجھے زور سے نِچوڑے...!!
سارے اندر پڑے ہُوئے...!!
پَھنسے ہُوئے...!!
آہیں بَھرتے...!!
آنسو...!!
نِچڑ جائیں...!!
کوئی مُجھے دُھوپ میں ڈال دے...!!
سُوکھنے کو...!!
کوئی تو ہو جو میری مدد کرے...!!
کہ میں خُود کو خُود ہی...!!
نِچوڑ بھی تو نہیں سکتا ۔۔۔۔🙂 🖤
#کتاب عشق
دنیا میں ایسا کچھ نہیں جس کی مثال دے کر تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مجھے اتنے اچھے لگتی ہو♥️
🥀 کتاب عشق
موت آئی ہے کہ تسکین کی ساعت آئی
سانس ٹوٹی ہے کہ صدیوں کی تھکن ٹوٹی ہے
کتاب عشق
کسی سے نفرت بھی ہو تو اسے گھر بلاکر زلیل کرنا بھی انسانیت کی طوہین ہے
ویکھ وے سجناں، تیرا چھڈنا
لے گیا اے ہاسے میرے
چانن نہیں ہن دل دے ویڑے
گُھپ ہنیرا ہر پاسے میرے
تیرے باہجوں آں جھلیاں وانگوں
لوکی ویکھن تماشے میرے
پیار ، محبت وی چھڈ دتتی اے
خالی نے ہن کاسے میرے
کتاب عشق🖤💔
0x45b745fddbb6087350c9e57e9565fd97d40a7fa47cc641340bd6dc7e00432bc5 bf
exclude cupboard wealth wisdom market camp mistake doctor patrol balcony enhance barely
Bfic gold
ecb8c748387b6badcbb218f46ec219b69a4d4d34ff78347851b4fe2c28d4d68e
Merchant River Research Galaxy Heater Galaxy Luxury Kitchen Mars Cucumber Taxi Sketch
R
punch glide drop depth dragon census razor fat because own coin outside
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain