خپله يی ده حورو انتظار کې وېښته سپېن کړل
غنې که ده لیلا دېدن له ځی وايی کافر شو
غنی خان🌸🫰
اور ہر وہ محبت جو گزر جاتی ہے وہ محبت نہیں ہوتی اور ہر وہ محبت جو بدل جاتی ہے وہ محبت نہیں ہوتی بلکہ محبت وہ ہوتی ہے جو ثابت ہو۔
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتے ہیں جن کا ارادہ نہیں ہوتا۔۔!!❤️
کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے”
” یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
تُو نے بھی تغافل کی نظر کیا مُجھ کو
یار مُجھ کو تو تیرے ہاتھوں میں کھلنا تھا۔۔۔!!
سنا هو گا کسی سے ، درد کی اک حد بھی ہوتی ھے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے ، اکثر پار جاتے ہیں
💔🥀🙂
جو الفاظ زبان سے ادہ نہیں ہوتے نا
وہ انسان کے آندر چیحے مارتی ہیں🥺
واقف ہی نہیں تھا رمز محبت سے وہ،ورنہ
دل کے لیے تھوڑی سی عنایت ہی بہت تھی🖤
دوســت، کتــاب، راســتہ اور ســوچ
اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر
دیــتے ہیــں 🍁
*جھوٹ کے بھی دو ذائقے*
ہوتے ہیں خود بولیں تو میٹھا
لگتا ہے اور کوئی دوسرا بولے
تو کڑوا لگتا ہے
انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے ،
پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے! ۔
Good morning... 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain