Damadam.pk
SHANI+G's posts | Damadam

SHANI+G's posts:

ہمیشہ  دیر کر دیتا ہوں میں 🖤
S  : ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں 🖤 - 
لازم نہیں حیات میں احباب کا حجوم۔۔۔۔۔
S  : لازم نہیں حیات میں احباب کا حجوم۔۔۔۔۔ - 
SHANI+G
 

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص،
اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص،
قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے ،
ہوا جو دور تو لگتا ہے جان۔جاں وہ شخص،
اس ایک شخص میں تھیں دلبرایاں کیا کیا ،
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص،

فرط درد سے میں نے انگلیوں کی پوروں پر ۔۔۔ 
اشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے!!
S  : فرط درد سے میں نے انگلیوں کی پوروں پر ۔۔۔ اشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے - 
''کہاں گِر گئے ہو_
ابھی تو نظروں میں تھے''__ء
S  : ''کہاں گِر گئے ہو_ ابھی تو نظروں میں تھے''__ء - 
SHANI+G
 

میں مرنے سے پہلے تھمیں ایک خط لکھوں گا
وہ خط تم تک نا پہنچا تو سمجھ لینا میرا خط خدا تک پہنچ گیا ہے
پھر وہیں پہ ملیں گے
وہیں فیصلہ ہو گا
کس نے کس کو زیادہ دکھ دیے۔
وہیں فیصلہ ہو گا کون کس کے لئۓ کیسے تڑپا تھا
کس کو ملن کی دید کی آواز کی حسرت تھی
اور کس نے کس کی خوشی چھینی سب فیصلے وہیں ہوں گے ۔
میرے پاس تھمارے گھرکا پتہ بھی نہیں۔
پھر بھی میں چاہوں گا وہ خط تم تک پہنچ جاۓ
بات خدا تک نا جاۓ...🍁

SHANI+G
 

ہونٹ آنکھیں ہیں بعد کا قصہ
آپ کے ہاتھ خوبصورت ہیں ❤️🥀

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں میں
 ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم❤🥀
S  : ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں میں ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم❤🥀 - 
نیند ہے کہ تاخیر کی پابند ہوّے بیٹھی ہے 🍂
S  : نیند ہے کہ تاخیر کی پابند ہوّے بیٹھی ہے 🍂 - 
مسافر ہوں یادوں سے بھی چلا جاؤں گا."🙃
S  : مسافر ہوں یادوں سے بھی چلا جاؤں گا."🙃 - 
SHANI+G
 

💕صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہیـــں بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہیــں گویا خوش رہنے کے لیے دنیا کو بدلنے کی بجائے اپنے اندر کی دنیا بدلنا ضروری ھے💕

SHANI+G
 

💕انسان عجیب ہے ، جب دل بھر جاتا ہے تو وہ سب باتیں جمع کرنی شروع کر دیتا ہے جن کو بنیاد بنا کر راہِ فرار اختیار کر سکے ، اور خود کو تسلیاّں دے سکے💕

SHANI+G
 

آنا کے مور پہ بکھرے تو ہم سفر نہ ملے
ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے

SHANI+G
 

اِن پہ کیا رَمز کھولیئے کہ یہ لوگ
اِک تو مُنکر ہیں ، پھر کمینے بھی

SHANI+G
 

بعض مرتبہ یوں بھی ہوتا ہے کہ،
ہم جن لوگوں کو پسند کرتے ہیں،
ان سے ہمیں رب کی حکمت دور لے جاتی ہے،
لیکن اطمینان اس بات پر ہے کہ،
اکثر وقت یہ ثابت کر چکا ہے،
کہ ہمارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا،🌠💯🥀
🌺

SHANI+G
 

مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں محض باتیں🥀❤️
- 🙂

SHANI+G
 

کھونے والے تجھے کس کس انداز میں روۓ

SHANI+G
 

اگر آپ بھی نصرت سنتے ہیں تو بیشک آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہو، ہم دوست ہی ہیں❤

SHANI+G
 

رشتوں کی قدر کرلیجئے
کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں🍁🍂🥀

SHANI+G
 

لے چلوں تجھ کو ستاروں کے جہاں سے آگے
اتنا آگے کہ ستاروں کا جہاں تنگ لگے
تیری تصویر کوشدت سےمیں پھرزوم کروں
اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے..
تیرے کرتے کی سلائی پہ وہ درزی ہو شہید
ایک نلکی کی خریداری پہ یوں جنگ لگے..