خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاوُں سے ❤😊 حکیموں سے , وکیلوں سے ,حسینوں کی نگاہنوں سے 😎😱
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے #Dua_Noor 😂
ڈھونڈو گے کہا مجھ کو لو میرا پتہ لے لو اک قبـر نئی ہـو گی اک جلتـا دیـا ہـو گا
تو پھر تُمہاری رفاقتوں کا جواز کیا ھے ؟ تُمہارے ھوتے ھوئے اُداسی سے بھر گیا ہوں میں۔!!!!!
تیرے لمس کی پیاس، ناجانے کس گھاٹ پہ لا کے مارے گی مُجھے.
مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے 💔
آج اترا ھے دل میں قافلہ غم کا خوب روئیں گے ....رات اپنی ہے
یہ جو ہر بات پر سوچ کے ہنس دیتا ہے جانے اس شخص نے کس طور کا غم دیکھا ہے
شامل ہے مجھ میں تو اس طرح سے ہونٹوں پہ جیسے رہے کوئی دعا ♥
❤️ کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا 💔
روز ایک پھول سے کرتا ہوں تمہاری باتیں. میں تمہیں دیکھنے تمہارے شہر نہیں آسکتا...
ﻗﻠﺐ ﻣُﻀﻄﺮ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺍﯾﮏ ﺗﺴﻠﺴُﻞ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺭﻻﺗﮯ ﮨﻮ
آئینہ کہتا ہے، کہنا تو نہیں چاہیے تھا۔ 💯 توُ ابھی زندہ ہے؟ رہنا تو نہیں چاہیے تھا۔
آ نہ پائیں گے تیرے خواب سے واپس باہر یوں ہی اک رات میں سوتے ہوئے مر جائیں گے. 💔💔 _
دشت تنہائی ہجراں میں کھڑا سوچتا ہوں ہائے کیا لوگ میرا ساتھ نبھانے نکلے...
مجھ پہ طاری ہے راہ عشق کی آسودہ تھکن تجھ پہ کیا گزری مرے چاند بتا کیوں چپ ہے