دِلوں میں توکل کی چاندنی گھٹنے لگے تو دُعائیں راہ بھٹک جایا کرتی ہیں ۔
اسلام پھول دینے کے خلاف نہیں، بس آپ کے پاس پھول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو ♥️🧸
خدا بخش دیتا ہے مخلوق نہیں بخشتی
پھر تجھے کون سمیٹے گا بکھرتے ہوۓ شخص
کل اگر تجھ کو میسر میرے بازو نہ رہے۔
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی. 🥀
Ho Sake To Thora PyaRa Jata De👀
تو بس گنتا جا زمانے کا ہر عیب ہوں میں 🥀
آج تو اتنی سردی تھی کہ راستے میں کھڑی ایک کار بھی کانپ رہی تھی...🚗🤣
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے
اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا
اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے.✨⚡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain